نتائج تلاش

  1. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    یعنی کہ ہمارے وقت کے حساب سے دن کے دس بجے شروع ہو گا، زبردست انشاءاللہ آپکی دعائیں ضرور پوری ہونگی اور پاکستان فائنل جیتے گا :) میں تو اب چلا سونے، فی امان اللہ شب بخیر
  2. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    بہت نیک خیال ہے :) ویسے میچ کس وقت شروع ہو گا؟
  3. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. میم نون

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم وارث بھائی۔ آپکی علالت کے بارے میں محفل پر پڑھا، اللہ سے...

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم وارث بھائی۔ آپکی علالت کے بارے میں محفل پر پڑھا، اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپکو جلد صحتیاب کرے اور آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ آپکی دعا کا طلبگار، محمد نوید (سیالکوٹی)
  5. میم نون

    مختصر و مکمل جدید باورچی خانہ

    یہاں پر انکے ماڈل ہیں، لیکن قیمت کے لئیے انکا ایک فارم پر کرنا ہو گا جو کہ موجود ہی نہیں :eek: کیا پریمئیم ماڈل تیسری تصویر والا ہے؟ :rolleyes:
  6. میم نون

    ہیرو شیما کی کہانی تصویروں کی زبانی

    تاریخ اپنے آپ کو کسی نہ کسی شکل میں دہراتی ہے، سنا تو تھا لیکن اب دیکھ بھی رہے ہیں، اب پھر جاپان میں ویسے ہی خطرات لاحق ہیں۔ اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین۔
  7. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    تو پھر چلیں یہ نیک کام کمنٹرز پر ہی چھوڑتے ہیں، جو پہلے آئے وہ بازی لے جائے۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ خرم بھائی بازی مار لیں گے ;)
  8. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اللہ تو انشاءاللہ خیر کرے گا۔ لیکن میں جو عرصے سے کہ رہا تھا کہ چائے خانے کی بولی لگوا دیں، نہیں بات مانی تو اب بھگتیں نتیجہ بھی۔ اب چائے پینی ہے تو پہلے رقم کا بندوبست بھی کرنا ہوگا، نہیں تو پھر چائے خانہ میرے نام لگوا دیں، بندوبست میں کر لوں گا ;) :grin:
  9. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    نمک آج ذرا کم تھا بریانی میں لیکن مزیدار تھی
  10. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ہا ہا ہا، کیا لطیفہ ہے :laugh:
  11. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    کیا بات ہے۔ آج تو درویش بھائی نے بھی کمنٹری کی ہے۔ میں سوچ رہا ہوں کہ 30 کو کام سے چھٹی لے لوں، ایسے مواقعے روز تو نہیں آتے ;) لیکن سیمی فائنل کے لئیے الگ سے دھاگہ ہونا چاہئیے کہ ایسا میچ نہیں جسکی کمنٹری دوسرے تمام میچوں میں گم کر دی جائے :)
  12. میم نون

    بن غازی کے غنڈے

    لا حول والا قوۃ کافی دنوں سے آپکے پیغامات اگنور لسٹ میں جا رہے تھے، آج پتہ نہیں کیوں پڑھ لیا :mad:
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، میری شام کی حاضری قبول کیجئیے :)
  14. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. میم نون

    طوطا کہانی باتصویر

    ریاض بھائی السلامُ علیکم اور محفل میں خوش آمدید۔ آپکا کتابوں سے لگاؤ دیکھ کر اچھا لگا :) یہاں پر اپنا تعارف پیش کریں اور اپنے بارے میں کچھ بتائیں :)
  16. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    لیکن اتنی نہیں ہوتی ہو گی جتنی یہاں پر ہوتی ہے۔
  17. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    آخری اوور میں تیرہ سکور، کیا بات ہے۔
  18. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    مناسب اسکور بنا ہے، لیکن اسکا دفاع بڑی محنت سے کرنا پڑے گا
  19. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    کہاں سے پلوائیں، دکان کا مالک تو ساری رقم لے کر رفو چکر ہو گیا ہے، چینی پتی کے لئیے بھی پیسے نہیں۔
Top