نتائج تلاش

  1. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    اللہ انھیں اور ترقی دے اور یہ اسی طرح پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں، آمین۔ میں نے تو 30 کی چھٹی لے لی ہے، میچ کا مزہ اڑائیں گے انشاءاللہ :)
  2. میم نون

    محترم شاکر القادری بھائی( بانی القلم فورم و فانٹ) کا نامہ بنام عزیزی بتوسط حسب حال

    زبردست، بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا :) شاکرالقادری صاحب نے بہت ہی زبردست قسم کا پیغام لکھا ہے :) میری اردو کا تو آغاز سے پہلے ہی احتتام ہو گیا :cool: ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ درستگی: انکا پیغام 3 منٹ 40 سیکنڈ سے شروع ہوتا ہے ویسے اسے ویڈیو والی زمرے میں ہونا چاہئیے تھا ;)
  3. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    بہت اچھا امپائیر ہے، میں نے تو کبھی اتنی گہری نظر نہیں رکھی کرکٹ پر بس جب پاکستان کھیلتا ہے تو اتنا کرتا ہوں کہ نتیجہ کا پتہ کر لوں، سنا ہے کہ آئی سی سی کی طرف سے بہترین امپائیر کا اعزاز بھی ملا ہے انھیں :)
  4. میم نون

    فائرفاکس 4 کا اجراء

    ابھی ابھی اپ ڈیٹ کی ہے اور جو چیز اچھی لگی ہے وہ ہے: کسی بھی ٹیکسٹ بکس کو ری سائز کرنے کی سہولت جبکہ جو چیز بہت بری لگی ہے وہ ہے: ٹیب کو سب سے اوپر لے جانا، ٹیب کی سہولت ہی یہ ہوتی ہے کہ آسانی سے ایک صفحے سے دوسرے پر چلے جائیں، لیکن اب ٹیب پر جانے سے پہلے مختلف بارز کے اوپر سے گزرنا پڑتا ہے، بہت...
  5. میم نون

    سیل فون ٹاورز نئے انداز میں ۔

    ٹوں، ٹوں سے تو جان چھوٹے گی :laugh: ویسے پرندے ایسی جگہوں سے دور ہی رہتے ہیں جہاں سے مقناطیسی شعائیں نکل رہی ہوں۔ سکول میں ایک دفعہ اسی موضوع پر بات کی گئی تھی، کافی دلچسپ تھا :)
  6. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    پاکستانی امپائیر کون ہے، اسکا کیا نام ہے؟
  7. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    بے شک ایسا ہی ہے۔
  8. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    "چھوڑیں بڈھے بابوں کو، ہم نئی بستیاں آباد کریں گے اک نئے جوش کے ساتھ ہم، اک نئی صبح کا آغاز کریں گے" ایسے کر کے ایک شعر بن گیا ہے یہ تو ;)
  9. میم نون

    ٹیکسٹ ونڈو کا سائز نامناسب

    آج فورم پر آیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ ٹیکسٹ بکس کو ری سائز کر سکتا ہوں اور اپنی مرضی سے جتنا چاہے بڑا کر لوں :grin: خیال آیا کہ سعود بھائی تو کہہ رہے تھے کہ اسے فورم کی اپ گریڈیشن تک ملتوی کر دیا گیا ہے تو پھر یہ کیسے ممکن ہے، پھر فورا ہی خیال آیا کہ کہیں یہ فائر فوکس، جسکو ابھی ابھی اپ ڈیٹ کیا...
  10. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    :good::zabardast1::great: :clap::clap::clap::clap: ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو :) اللہ آپکو مزید ترقی عطا فرمائے :) :congrats::congrats::congrats: یہ تو آپکی کرم نوازی ہے :)
  11. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    السلامُ علیکم آپکے خیال میں کون جیتے گا آج؟
  13. میم نون

    بےکار بوتلوں سے گھر کی تعمیر میں مدد !

    جسطرح بنا ہے اسکی مضبوطی کی کوئی ضمانت نہیں۔ دیکھنے کو ہی خوبصورت ہے رہنے کو نہیں۔ :)
  14. میم نون

    سٹیون روڈرگ کی بےکار برقی پرزوں سے دلچسپ تخلیقات

    لیکن ان جوتوں کو پہنے گا کون :eek: :grin:
  15. میم نون

    گلزار صاحب یورپ میں

    آپ اکیلے نہیں میں بھی ساتھ ہوں، میں بھی پوچھنے ہی والا تھا کہ یہ موصوف کون ہیں، لیکن جواب پہلے ہی موجود تھا۔
  16. میم نون

    سیل فون ٹاورز نئے انداز میں ۔

    پرندوں کی تو موجیں، ڈھانچہ پہلے ہی بنا ہے بس تھوڑی سی گھاس سے گھونسلہ بنا لینا ہے :grin:
  17. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    یہاں سب گھر میں ہی بنانا پڑتا ہے، چند برصغیری لوگوں کے ریستوران ہیں جہاں سے مل سکتی ہے لیکن یہاں نزدیک نہیں، ویسے بھی گھر کی بنائی زیادہ لذیذ ہوتی ہے :grin:
  18. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    لیکن کیا ان اختیارات کا اثر انکی واپسی پر بھی برقرار رہے گا یا کہ سب کچھ آنڈو کر دیا جائے گا؟ نام تو وہی ٹھیک ہے، نہیں تو پرانے گاہک آنا چھوڑ دیں گے۔ اور چائے صرف کالی نہیں بلکہ ہر رنگ میں ملے گی (سبز نیلی پیلی سرخ اور گلابی بھی) :cool: چلیں کسی بہانے تو کلمہ پڑھیں گے :grin:
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم اور وعلیکمُ السلام، حاضری لگانے والے خود غیر حاضر ہیں آجکل۔
  20. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Top