نتائج تلاش

  1. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    چلو باقی کہیں جاتا ہے کہ نہیں جاتا ۔۔ ۔ مجھے تو آتا ہے ناں یہ ہی کافی ہے :battingeyelashes:
  2. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    جناب فون پے درس کا مزہ نہیں آتا ۔۔:worried: اور کئی گپ سپ لگانی ہوتی ہے اب کون گپ شپ چھوڑ کر فون پے درس سنُے :confused: اور بھابھی کے پاس اتنا وقت کہاں ؟ درس کا اصلی مزہ درس میں لائیو شامل ہونے میں ہے ۔ ۔ ۔کچھ اور سوچیں :idontknow:
  3. ت

    یو۔ کے باڈر فورس ۔ ۔

    Fear factor دیکھا کریں ۔ ۔:chatterbox: یو۔کے باڈر فورس دیکھا کریں ۔ ۔ بہت سے بہت دلچسپ ہوتے ہیں ، Britain's Got Talent بھی بس ٹھیک ہے ۔۔کبھی کبھی ایویں ہی فضول کے ٹیلنٹ آجاتے ہیں ،،کبھی اچھا دلچسپ بھی آتا ہے ۔
  4. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    :chatterbox: کونسی دنیاُ تھی ؟ کیسی تھی؟ کہاں واقع ہے ؟
  5. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    جی یہی بات ہے ۔۔ اسی لئے تو اسکا یہ حال ہے کبھی کچھ تو، کبھی کچھ ، اسی لئے اسکو مشورہ دیتی ہوں کہ عبداللہ شادی کرلو ، خود ٹھیک ہوجاؤ گے ۔ :chatterbox: مگر یہ مانتا ہی نہیں :chatterbox: ۔ ۔ کبھی موت کی دعائیں مانگتا ہے ، کبھی غلطیوں کی معافی مانگتا ہے :tongue: آپ نے اک دم صیح...
  6. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ایک شمشاد جی ہیں جو بندے کو پہچان لیتے ہیں اور اندر کی بات بھی :battingeyelashes: دوسری میں ہوں :party: ہم دو بلکل صیح صیح اندر کی باتیں سمجھ لیا کرتے ہیں :tongue:
  7. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    ابھی تو علی بزی ہوگا میت وغیرہ کو لے کر ، کہاں اتنا وقت ہوتا ہے ایسے میں کسی کو کچھ خبر دیتا ،
  8. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    :confused: کدو ُ کدھر ہے ۔ یہ تو بہت بڑا پیٹھا ہے ۔ اور اسکو کاٹنا کتنا مشکل کام ہوتا ہے :noxxx: اور بنانا اسُ سے بھی مشکل ۔۔ بھوُن بھونُ بازو درد ہوجاتے ہیں ۔ اور جتنا بڑا یہ pumpkin ہوتا ہے حلوہ اتنا ہی تھوڑا بنتا ہے بھونُ بھنا کے ذرا سا رہ جاتا ہے ۔ کاٹ چھیل لیا ہے اب ، بلکے چولہے پے...
  9. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    مجھے بھی شامل کرلیا کریں ناں ۔ ۔میرا بھی بہت دل ہوتا ہے میں بھی درس سنُوں ۔ ۔کچھ ایسا کیا کریں کہ میں سنُ پاؤں ،
  10. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    کل میں Pumpkin لائی ہوں ۔۔آج اسکا حلوہ بنانے کو آستینیں اُوپر چڑھائے بیٹھی ہوں :battingeyelashes: آپ مجھے آکر کاٹ دیں ۔۔ جب میں بنالوں گی تو ملکر کھائیں گے ۔
  11. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    عبداللہ ، آپکو کیا ہوا خیریت تو ہے ناں :confused:
  12. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    کچھ پتا چلا کہ نہیں :confused: جب معلوم ہو تو مجھے بھی بتائیے گا ۔۔
  13. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    جناب آپکو ذ پ کر دیا ہے نمبر ۔۔ چیک کریں ، سوری کہ بہت لیٹ آنسر کررہی ہوں جب آپکا ٹیکیسٹ آیا تب میں ایسی جگہ تھی نیٹ ورک نہیں تھا ۔۔ اب گھر آئی ہوں تو پڑھا ہے اور آپکو ذ پ میں نمبر سینڈ کر دیا ہے ۔
  14. ت

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    نا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی علی ذاکر کے والد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی علی ذاکر کو بھی اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔:praying:
  15. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    اوکے نو پرابلم ۔۔۔ فون کرے گی تو میں کہہ دوں گی ۔ تم سناؤ ، پولینڈ میں گیا ٹیکیسٹ کے نہیں گیا ۔ مجھے تو پہنچ گیا ہے تمھارا ،، اور کس کس کنٹری میں جاتا ہے ۔؟ چیک کرنا تھا تاکے پتا چلتا ۔ ۔
  16. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    میں بھی ٹھیک نہیں ۔۔ ایک تو بدھ کا دن رات میرے لئے مصروف ہوتا ہے ، رات بہت لیٹ گھر آتی ہوں تو تھکاوٹ ، اور سردی سے منہ سے بات نہیں نکلتی ۔ ۔ اسلئے میں نے بھی مس کیا ۔
  17. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    مجھے اچھے سے معلوم ہے کیونکہ میر ی فون پے بات رہی ہے ۔ سعود بھیا کو تو پہچانا ۔۔محب کی آواز پہچان گئی ۔ بدتمیز کے بولنے کے انداز سے اسے بھی آواز سے پہچان گئی ۔ :party:
  18. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    ماورہ انکی یونی ورسٹی والوں نے ہر سال سٹوڈنٹ کو یو۔ ایس ۔اے کی سمر جاب آفر کرتے ہیں کئی سٹوڈنس جاتے بھی ہیں کرتے بھی ہیں ۔ ۔سو اس بار اقراہ سلیکٹ کی گئی ہے اسکے ساتھ اور بے شمار اسی کے سٹوڈنٹ جائے گے U.S.A سمر کمیپ جاب کے لئے، نیو یارک Californa Miami Buston Florida Sans francisco...
  19. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    ماورہ ۔۔نیکس سمر ہالیڈے پے میں اقراہ کو U.S.A سمر کیمپ جاب پے بھیج رہی ہوں ۔۔تین چار مہینے کی سمر ہالیڈے یہ یو ۔ایس ۔اے گزارے گی اپنی جاب کے ساتھ :battingeyelashes: اسکو یونی ورسٹی کی طرف سے یہ جاب آفر ہوئی ہے ۔ اور میں نے اجازت دے دی ۔ :party:
  20. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    :battingeyelashes: نہیں بھئی اب آپ گئے گزرے تو نہیں ہو میرے بھائی ہو ، تو میرے جیسے پیارے ہینڈسم ،ڈیشنگ،ہو ناں :grin: تبھی تو کوئی یہ بار بار بول رہی ہوگی کچھ دیکھا ہوگا تو ہی بولا ہوگا اس نے ۔ اللہ ماری تو میں اُ س گمنام کالر لڑکی کو بول رہی ہوں ۔ اور کچھ سوجھاُ ہی نا تھا ۔
Top