پیٹھے کو کاٹ لیں کاٹ کر چھلکا اتار کر بیج ِ شیج نکال کر اندر سے صاف کرلیں ۔۔پھر جیسے توری کدو کاٹتے ہیں کاٹ کر چھوٹے پیس کرلیں ۔ بڑے سے پتیلے میں پانی ڈال کر انکو گلنے کے لئے ڈالدیں ۔۔پانی خشک ہوجائے یہ گل جائے گے ساتھ انکو کچومر نکال کر پیس دیں مکس ہوجائے گا ،،شکل حلوے جیسی نک ل آئے گی ۔ پھر اس...