نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    جی درست فرمایا مگر انسان کے بس سے باہر ہے کلام پہنچانا
  2. نور وجدان

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    کہنے کا مطمع یہی تھا کہ تفاسیر جو لکھتے ہیں وہ کتابوں میں موجود ہوتی ہے آپ کی فکر عیاں نہیں ہے بس
  3. نور وجدان

    ُخاک کی جستجوُ صدائے کن

    خاک کی جستجوُ صدائے کنُ گونجی ہے کُو بہَ کُو صدائے کنُ ُخوشبو صحرا کی پھیلی ، ہر ِاک نے پایا ہے عہدِ نُو صدائے کنُ سوزِ ہجراں نے ہے کیا صحرا غم کی ہے جستجو صدائے کنُ دِل میں واحد صدائیں دیتا ہے ھو کی ہے ہو بہو صدائے کنُ عشق میں وہ چراغ بُجھ کے جلا جس دِیے کی ہے ضوُ صدائے کنُ تار کا نغمہ...
  4. نور وجدان

    تعارف لبیبہ کی لڑی کے حقائق۔۔

    اکاؤنٹ لبیبہ کا ہیک ہوا ہے یا لبیبہ عرف علینہ نے آپ کے لیپ ٹاپ سے علینہ کا اکاؤنٹ استعمال کیا ہے ؟ دونوں صورتوں میں لبیبہ ، علینہ کی شہرت میں اضافہ ہوا جوکہ انہوں نے کردیا ہے ، آپ فکر نہیں کریں شاہ صاحب ۔ آپ کا کوئی قصور نہیں
  5. نور وجدان

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    کیا انسان اس راستے پر خود چلتا ہے ؟
  6. نور وجدان

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    یہ تحریر آپ کے غور و فکر کی جھلک ہے جبکہ آپ نے جو پہلے شائع کیا وہ دوسروں کے ! عامل ہونا مشکل کام ہے
  7. نور وجدان

    محبت اور آزمائش

    جس کو ملے وہ کیوں بتائے جسکو نہ ملے وہ کیوں کہے؟
  8. نور وجدان

    مطلع

    عشق کی انتہا ہوتی نہیں ہے اور ابتدا کی نہیں جاتی
  9. نور وجدان

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    شاہ صاحب آپ کا ذاتی علم کیا کہتا ہے کہ درود ہے کیا ؟ آپ جب درود پڑھتے ہیں تو کس چیز کو مدنظر رکھ کے پڑھتے ہیں
  10. نور وجدان

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    درود کا مطلب کیا ہے؟ ہر لفظ ایک معانی رکھتا ہے ، درود کے لفظی معانی کیا ہیں ؟
  11. نور وجدان

    رفو گروں کو ہی علم ہوگا کہ اُن کے زخموں کا حال کیا ہے

    فیس بک کوئی مستند ویب سائیٹ نہیں ہے اور یہ غزل فیسبک کے سوا کہیں نہیں ہے ۔میرا نہیں خیال کاپی کرنے میں غلطی ہوئی ہے بلکہ جس کسی کے پاس مجموعہ کلام ہے وہی اب اغلاط بتاسکتے ہیں
  12. نور وجدان

    وہ بجھے گھروں کا چراغ تھا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو

    وہ بجھے گھروں کا چراغ تھا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو اسے لے گئی ہے کہاں ہوا، یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو کئی لوگ جان جائیں گے مرے قاتلوں کی تلاش میں مرے قتل میں مرا ہاتھ تھا، یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو وہ تمام دنیا کے واسطے جو محبتوں کی مثال تھا وہی اپنے گھر میں تھا بے وفا، یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو...
  13. نور وجدان

    رفو گروں کو ہی علم ہوگا کہ اُن کے زخموں کا حال کیا ہے

    رفو گروں کو ہی علم ہوگا کہ اُن کے زخموں کا حال کیا ہے یہ وحشتوں کے اسیر جانیں کہ اُن کے جی کو ملال کیا ہے جواز ترکِ مسافرت کا ، سفر کا امکان ڈھونڈھنا کیا کہ دشتِ وحشت میں آگئے ہیں تو لوٹنے کا سوال کیا ہے یہ تیرگی کا غبار تو بس تمہارے آنے تک ہی یہاں ہے وگرنہ ہم کو بجھا کے رکھ دے ہوا کی اتنی مجال...
  14. نور وجدان

    امامیات (کالم 3)

    ہمیں علم نہیں تھا ، یہ تصویر کہاں کی ہے شکریہ علم دینے کا۔ یہ بھی بتادیں کہ دہلی کی کونسی جگہ ہے ۔۔۔ آپ دہلی سے ہوں یا پشاور سے کیا فرق پڑتا ہے
  15. نور وجدان

    امامیات (کالم 3)

    ہمیں مس ورلڈ والی توجیح سمجھ نہیں آئی ---خیر جانے دیں ، بونگی کی عادت سے واقف ہوں میں:laughing::laughing::laughing: یہاں پر امامیات کی لڑی میں باقاعدہ کالج کا آغاز کرتے ہوئے آپ نے خود کو اس لڑی کا پیش امام منوا لیا ۔۔۔۔۔مبارکاں:laughing::dancing::dancing::dancing: ہم نے سیٹ قبول نہیں کی یہ تو...
  16. نور وجدان

    امامیات (کالم 3)

    محفل کے عظیم بونگے کا لقب آج سے آپ کا ہوا:lol::applause: مبارک باد قبول کریں چوہدری صاحب :rollingonthefloor: آج سے آپ کی شہرت میں اضافہ ہوا:applause::laughing: ۔۔۔۔۔۔۔آپ نے مجھے کہاں دیکھا؟ آپ کافی کمزور طبع واقع ہوئے ہیں :eek: ہمارے پاکستان میں خاص کر ان پڑھے حضرات میں ایک خبط ہے توہمات کا ،...
  17. نور وجدان

    امامیات (کالم 3)

    آپ کی پروفائل پکچر سے جو شاید کسی پشاور سے منسلک علاقے کی محسوس ہوئی ۔میں نے دانستہ اس بارے میں لکھا کیونکہ پنجاب ایسا صوبہ ہے جہاں پر اس سیکٹر میں خواتین و حضرات دونوں کو یکساں مواقع ملتے ہیں جبکہ 90 فیصد خواتین ٹیچر ہیں ۔ شکریہ وضاحت کے لیے مگر چونکہ امامیات کے نام سے لڑی ہے اسوجہ سے پوچھ...
  18. نور وجدان

    امامیات (کالم 3)

    کیا کے پی کے میں مواقع کم میسر ہیں؟ یہاں پر امام کی جھلک معدوم ہوگئ ہے جبکہ استاد واضح ہوگیا ہے
  19. نور وجدان

    امامیات (کالم2)

    نظر شِکاری کی ہونی چاہیے اس کو سمجھنے کی بارہا کوشش کی مگر ذہن کے دریچوں نے گرد ہٹانے سے مکمل انکار کردیا ۔ شاید اپنی نظر سے واضح کرسکیں تو سمجھ آئے آپ کی شکاری کی نظر نے آپ کو کہاں کہاں یہ مواقع فراہم کیے ۔۔۔ اقبال ، اشفاق صاحب نے نصیحتیں کرکے ہماری راہیں سنوارنے کی بہت کوشش کی مگر وہی ڈھاکے کے...
Top