نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    کافر عشق ہوں میں بندہ اسلام نہیں

    کافر عشق ہوں میں بندہ اسلام نہیں بت پرستی کےسوا اور مجھے کام نہیں عشق میں پوجتا ہوں قبلہ و کعبہ اپنا اک پل دل کو میرے اس کے بنا آرام نہیں ڈھونڈتا ہے تو کدھر یار کو میرے ایماہ منزلش در دلِ ما ہست لبِ بام نہیں بوالہوس عشق کو تو خانہ خالہ مت بوجھ اُسکا آغاز تو آسان ہے پر انجام نہیں پھانسنے کو دلِ...
  2. نور وجدان

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    عورت مظلوم کیوں دِکھائی دے جبکہ معاشرت کا اُصول خُدائی پر مبنی ہے۔ ہر آقا ''چھوٹوں '' کو دباتا ہے ۔ ہر پِسا ہوا مار کھاتا ہے ۔ لاچار کی لاچاری ایک عمدہ منظر کشی کی حامل تحریر جس میں لفظوں نے خوب جادو چلایا ہے ۔
  3. نور وجدان

    سلسلہ اویسیہ

    حضرت سلمان فارسی اور حضرت اویس قرنی میں قدر مُشترک ہے اور وہ ہے اللہ تعالیٰ سے براہِ راست تعلق کی. چونکہ حضرت سلمان فارسی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوتے نعمت اصحاب جیسی دولت پائی. اس لیے ان کی "جستجو " کو "اویسیت " سے مشروط نہیں کیا جاسکتا! جی ہر نسبت سرکارِ دو عالم کے سامنے...
  4. نور وجدان

    سلسلہ اویسیہ

    مجھے بیعت کی طلب نہیں ہے ، بس میں کسی اویسی کی تلاش میں ہوں جس کو بارگاہِ رسالب مآب سرور کونین تک رسائی حاصل ہو ۔۔۔ مجھے لگتا ہے یہ طلب لکھنا یہاں پر کچھ خاص اہمیت کا حامل نہیں کہ پہلے آپ اویسی کو ڈھونڈو پھر اس میں کون اس جگہ پر رسائی رکھتا ہے ، اس کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑی شروع کرنے کا مقصد شاید...
  5. نور وجدان

    سلسلہ اویسیہ

    حضرت سلمان فارسی بھی اویسی نسبت کے حامل ہے ؟ آپ کو کیوں اویسیت نہیں ملی ؟ آپ صحابی بنے
  6. نور وجدان

    سلسلہ اویسیہ

    روحی فیض کے بارے میں روشنی ڈالیں یہ کیا ہے
  7. نور وجدان

    سلسلہ اویسیہ

    قدرت اللہ شہاب کی کس سے بیعت تھی ؟ سلسلہ اویسیہ کیا نسل در نسل چلنے کا ضامن ہے؟ تو قدرت اللہ شہاب کے بیٹے کو ایسا موقع کیوں نہ ملا؟
  8. نور وجدان

    سلسلہ اویسیہ

    اس لڑی میں امتحانات سے پرے رہیں ... معانی اپنی سمجھ سے کھلتا ہے اللہ کا ذِکر چنبے کی بوٹی ہے یا الف لفظ کی اصل روح سے میں واقف ہوگیا. الف یعنی ایک .... وہ جو ایک ہے یعنی جب بندہ سورہ الاخلاص کی عملی تشریح ہوجائے جیسے ہم مومن کے بارے کہتے ہیں کہ مومن چلتا پھرتا قران ہے تو ان میں سب سے پہلے کلموں...
  9. نور وجدان

    ادائیگی عمرہ انشاءاللہ ۱۵ دسمبر ۲۰۱۶

    بہت خوش نصیب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔آپ بُلا لیے گئے اور اپنے نصیب پر جتنے نازاں ہوں کم ہیں ۔۔۔۔جب مدینہ جایے گا تو میرا سلام ضرور دیجئے گا ۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو آخرت میں سرخرو کرے آمین
  10. نور وجدان

    سلسلہ اویسیہ

    اس کا مطلب اویسی کوئی سلسلہ نہیں ہے ؟
  11. نور وجدان

    سلسلہ اویسیہ

    ابھی آپ کی دی کتب کھول کے پڑھنے کی کوشش کی شاید ہاتھ کے لکھے اسکین کو پڑھنا مُحال ہے اس لیے کوئی تشفی نہیں ہوئی مناقبِ اویس قرنی سے ۔۔۔۔۔ وارث صاحب آپ کا ماشاء اللہ کافی اچھا ذوق ہے ۔فارسی اشعار کے حوالے ، تراجم آپ سے منسوب ہیں اور ان کے شارح بھی آپ دکھتے ہیں۔۔۔ آپ کے نزدیک بیعت کی ضرورت...
  12. نور وجدان

    سلسلہ اویسیہ

    اگر ہم سب مسلمان بیعت شدہ ہیں تو کیا غیر مسلم نہیں ہیں کہ جبکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے : ہر بچہ دین فطرت پر ہے ۔۔۔ ! بیعت کے بارے میں جو فہم رکھتی ہوں ادنی سے مطالعے کے بعد : خیال کو پکڑا نہیں جاسکتا ہے اس لیے ہم مرشد کو پکڑتے ہیں ، مرشد ایک قوی خیال کی طرف لے جاتا ہے وہ خیال جو درحقیقت ایک بڑی...
  13. نور وجدان

    سلسلہ اویسیہ

    مجھے اس جواب کے سمجھنے میں دشواری ہورہی ہے آپ کا مفہوم سمجھ نہیں سکی
  14. نور وجدان

    سلسلہ اویسیہ

    محترم وارث صاحب! آپ کا تبصرہ ِدلی مُسرت کا باعث بنا. مجھے امید ہے کہ اپنے علم سے گاہے بگاہے سیراب کرتے رہا کریں گے. ہم نمک کے خواص بتاتے ہیں کہ بہت نمکین ہے. اس میں فلاں معدنیات ہیں .یہ یہاں یہاں ملے گا. اس سے جسم میں فلاں فلاں تعاملات ہوں گے ... دورِ حاضر میں کسی اویسی کو نمک سے تشبیہ دی...
  15. نور وجدان

    سلسلہ اویسیہ

    سلسلہ اویسیہ کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ جناب حضرت اویس قرنی سے منسوب ہے ۔ حضرت اویس قرنی کا براہ راست رابطہ حقیقت سے تھا اس لیے مجاز میں کسی سلسلے کی ضرورت محسوس نہ ہوئی ۔یہی وجہ ہے کہ آپ کو حضور پاک صلی علیہ والہ وسلم سے ملنے کی شدید خواہش تھی مگر مل نہیں پائے کیونکہ آپ کی روح آخری نبی پر ایمان...
  16. نور وجدان

    قلندر کا مفہوم

    کاپی پیسٹ
  17. نور وجدان

    محبت اور عشق میں فرق۔۔۔

    عشق لگاؤ ہے جو خیال سے ہوتا ہے محبت لگاؤ ہے جو وجود سے ہوتی ہے عشق بے انتہا ہے محبت محدود ہے عشق طلب سے ماورا ہے محبت طلب ہی طلب ہے
  18. نور وجدان

    محبوب کی محفل میں جب میں نے پڑھی تھی نعت

    اس کو وزن میں ڈھالنے سے پہلے ایک سوال پوچھنا چاہوں گی ۔۔۔ماترائیں کیا ہوتی ہیں اور ان کو کیسے شمار کرتے ہیں کہ یہ تیرہ ہیں یا گیارہ ۔۔۔ دوہا کی ایک ہی بحر مستعمل ہے جو آپ نے بتائی ہے ، اس کےسوا اور کوئی نہیں ؟
  19. نور وجدان

    محبوب کی محفل میں جب میں نے پڑھی تھی نعت

    یہ اشعار ردیف کے بغیر ہیں ۔۔ایک سے زائد قوافی کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے لکھے کہ کے اور سے بھی اگر قافیے شمار کرلیے جائیں ۔ ۔۔ ان کے اشاروں 'پے ' --'سے ' کہنے میں کیا چیز مانع ہورہی ہے؟
  20. نور وجدان

    مَن عِشق کی اگنی جلتی ہے، تم بَنہیّاں تھامو جان پِیا---- عیراد خالد

    مَن عِشق کی اگنی جلتی ہے، تم بَنہیّاں تھامو جان پِیا میں رُوپ سہاگن دھارَن کو، راہ دیکھوں نینَن تان پِیا بس ایک جھلک پہ جَگ سارا، تَج تیرے پیچھے چل نِکلی تو عِشق میرا، تو دِین میرا، تو عِلم میرا اِیمان پِیا میں ننگے پَیروں نَقش تیرے قدموں کے چُنتی آئی ہوں اب جان سے ہاری راہوں میں، یہ رستہ تو...
Top