نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محبوب کی محفل میں جب میں نے پڑھی تھی نعت

    اللہ تعالیٰ آپ کے نیگ گمان کو میرے حق میں قبول فرمائیں ۔۔۔۔۔۔ آپ کے نیک گمان کے بدلے آپ کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہو جیسا آپ نے گمان کیا ہے ۔۔
  2. نور وجدان

    محبوب کی محفل میں جب میں نے پڑھی تھی نعت

    بس جہاں چاہ وہاں راہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشکل اس لیے نہیں لگتا کہ دل یہاں لگتا ہے
  3. نور وجدان

    محبوب کی محفل میں جب میں نے پڑھی تھی نعت

    استاذ محترم شکریہ رائے دینے کا۔۔۔ ایک دو اشعار پر کچھ تجویز دیجئے میں اس کو گیارہ یا تیرہ ماتراوں میں ڈھال سکوں ۔۔۔
  4. نور وجدان

    تعارف it,s me

    خُوش آمدید نوری رحمان صاحبہ ۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے آپ کا وقت اچھا گرزے گا امید ہے آپ محفل کے لیے اچھا اضافہ ثابت ہوں گی امید ہے آپ محفل کی رونق میں خاطر خواہ اضافہ ہوں گی امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا امید ہے آپ کو یہاں علم و ادب کے خزانے ملیں گے امید ہے آپ کے قلم سے کچھ اچھا لکھنے کو ملے گا
  5. نور وجدان

    محبوب کی محفل میں جب میں نے پڑھی تھی نعت

    شاکر صاحب نے کہا ہے نے جزو اول سے کوئی سے ارکان لے لیں اور جزو دوم سے ان ارکان کے اجتماع کرلیں فعلن فعولن فاعلن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فعل فعولن فاع کے وزن پہ ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ''کے ' کا ے گرا کے فاع کے وزن پہ رکھا ہے فعلن فعولن فاعلن
  6. نور وجدان

    محبوب کی محفل میں جب میں نے پڑھی تھی نعت

    شکریہ ۔۔رحمت العالمین ہیں ۔۔۔ رحمت بانٹنے والے دینے والے
  7. نور وجدان

    محبوب کی محفل میں جب میں نے پڑھی تھی نعت

    ولسلام ۔۔۔۔۔۔۔میں نے اس پوسٹ سے افاعیل لیے جس میں جزو اول سے کوئی اور جزو دوم سے کوئی سے ارکان کا اجتماع بنانا تھا ۔۔۔۔۔۔۔
  8. نور وجدان

    محبوب کی محفل میں جب میں نے پڑھی تھی نعت

    کیا یہ اشعار سقم کے بغیر ہیں ؟
  9. نور وجدان

    محبوب کی محفل میں جب میں نے پڑھی تھی نعت

    شکریہ شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. نور وجدان

    محبوب کی محفل میں جب میں نے پڑھی تھی نعت

    احمد فلک کا نور ہیں ، چاند سبھی تاروں کے تقسیم رحمت ہوتی ہے ان کے ہی اشاروں سے ٭٭٭٭ محبوب کی محفل میں جب میں نے پڑھی تھی نعت جھوم کے سب کہنے لگے کیا ہیں میرے جذبات ٭٭٭٭٭ میں جوگن سرکار کی،نیچی میری ذات وصف ان کا کیسےہوبیاں،میری کیا اوقات ٭٭٭٭٭ تیری رہ پر میں چلوں ، میری بنے گی بات ہوگی زیارت جب...
  11. نور وجدان

    یہ وہ پہلا خط تھا جو اس نے اپنی پردیس کی زندگی میں نہیں کھولا

    انسان کی خوشی کا مقام بھی عین دل ہے اور غم کا مقام بھی عین دل ہے ۔ ہم خوشی بھی باہر تلاش کرتے ہیں اور غم بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری دہریت مزید تقسیم کیے جاتی ہے اور ادھورے پن کا بدلہ یا وقت بیماری کی صورت دے دیتا ہے یا پھر ہم تنک مزاج ، غصیلے ہوجاتے ہیں بعض اوقات مجرم بنے جاتے ہیں ۔ ہجرت ہمارے وسائل...
  12. نور وجدان

    نئی عید اور پرانی حسرتیں

    سچ مانو اگر آئنے میں جان ہوتی تو کب کی نکل گئی ہوتی پر مجھے آئنہ ہونا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔واہ
  13. نور وجدان

    کالا رنگ اترنے میں دیر کتنی لگتی ہے

    شکریہ پسندیدگی پر اور دُعا پر بھی ۔ میرے لیے باعثِ فخر بات ہے کہ یہ تحریر آپ کے معیار پر پوری اتری ۔
  14. نور وجدان

    کالا رنگ اترنے میں دیر کتنی لگتی ہے

    شکریہ ۔۔ آپ کی پذیرائی پر ممنون ہوں ۔۔۔۔۔ کالے رنگ کے حوالے سے کچھ تبصرہ حذف کردیا ہے غالبا آپ نے
  15. نور وجدان

    کالا رنگ اترنے میں دیر کتنی لگتی ہے

    زندگی میں سب کچھ لُٹا چکنے کے بعد امید کے پہلو میں بیٹھے محبت کے نئے رنگوں سے کھیل رہی ہوں .افق پر قزح کے رنگوں نے دُنیا کی خوبصورتی بڑھا دی ہو جیسے ۔۔۔! امنگوں کے جاگنے سے من کے سمندر نے سپیوں کو پالیا ہو جیسے ۔۔۔! کچھ ایسے گمانوں میں جھومتی روح نے اداسی کو چادر کو سلیقے سے اوڑھنے کا سلیقہ سیکھ...
  16. نور وجدان

    مق طع ات

    حروف مق طع ات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے معانی نمبر ہیں مگر 1 سے 9 کے اعداد کے معانی دنیا جانتی ہے ۔۔ در تو کھل گیا ا ل م کی کنجی سے مگر دریافت کا در بند نہیں ہے جیسا کہ لکھا ہے کہ''اسے دریافت ہونا ہے'' آپ دریافت کرچکی ہیں یا دریافت کی سعی میں ہیں
  17. نور وجدان

    مق طع ات

    اس تحریر میں 1 سے 9 تک اعداد کی سمجھ نہیں آئی کہ مصنفہ نے کیوں استعمال کیے ۔ کیونکہ ان کی سمجھ آتی ہے اور ان سے بننے والے سیٹس کی بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک در پر کھڑی ہیں یا در کھل گیا ہے؟
  18. نور وجدان

    احوال ایک جائے مطالعہ کا.....!

    بہت خوب جناب
  19. نور وجدان

    کہانی باقی ہے۔۔۔!

    کہانی باقی ہے تیری میری باقی سب فسانہ ہے بچھڑ گئے سب بال و پر ،یہ حقیت بھی فسانہ ہے میرا بدن دھیرے دھیرے آنچ پر جل رہا ہے روح نکل رہی ہے ، یہ حقیت بھی فسانہ ہے
Top