نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوبہ ٹیک سنگھ نہ چلی گئی ہو ثمرین، سوچا ہو گا کہ گرمیوں میں کون چائے پیتا ہے
  2. ع

    میں تیرے لئے خود کو نیلام کر دوں

    مطلع درست یہ درست تو ہے مگر مفہوم کے اعتبار سے کچھ ٹھیک نہیں لگتا، یہ تو جائز بات ہی ہے، رقیبوں سے جیتنا یا ان کی کوششوں کو بے کار کرنے کی کوشش کرنا، یعنی نارمل ہے تو بات بنتی ہوئی معلوم نہیں ہوتی، پہلے میں اگر سوالیہ صورت حال بنا دی جائے تو میرا خیال ہے کہ کچھ جان پیدا ہو جائے گی، مثلاً محبت...
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اتنی بارشوں کے بعد بھی جہاں ہر طرف سیلاب ہے (اللہ تعالیٰ رحم فرمائیں) یہ الٹی گنگا کیوں بہہ نہیں رہی؟
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ برابر بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں آپا! ہیڈ ماسٹر صاحب بہت شفیق انسان ہیں ماشاء اللہ۔
  5. ع

    کیا یاد رب کو سویرے سویرے

    یہ لکھ دے خدایا... بہتر ہو گا کہ کچھ ربط بھی بن جاتا ہے پہلے مصرع کے ساتھ، 'یہ' کے ساتھ کوئی اور بہتر مصرع آپ کے ذہن میں آتا ہے تو مزید بہتر ہو جائے گا لگے میرے دل میں بھی خوشیوں کے ڈیرے روانی میں بہتر لگتا ہے اس طرح ٹھیک لگ رہا ہے اگر 'عبادت' کی جگہ کسی طرح 'نیکیاں' لے آیا جائے تو مزید بہتر...
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا خیر فرمائے! سیما علی آپا شاید سیدھی گنگا کو الٹا سمجھے بیٹھی ہیں۔ میرا تو سر چکرا گیا ہے لڑی کی ترتیب دیکھ کر، اپنے طور پر پٹری پر لانے کی کوشش تو کی ہے!
  7. ع

    کیا یاد رب کو سویرے سویرے

    پہلا مصرع اس کا بھی کچھ خاص نہیں لگ رہا
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں لاہور میں تو ماشاء اللہ ہر گلی ہر محلے میں کوئی نہ کوئی خاص چیز یا کوئی خاص چیز بنانے والا مشہور ہے۔ صرف یہیں نہیں ظاہر ہے کہ دوسرے شہروں میں بھی یہی معاملہ ہو گا ماشاء اللہ
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے تو محمد شکیل خورشید صاحب کو وعلیکم السلام اور پھر تمام اہل محفل کو السلام علیکم
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی کل سے ایک مراسلہ بھی نہیں کیا گیا!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے تو میں بھی اپنے لیے دعاؤں کی درخواست کرتا ہوں!
  12. ع

    روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے

    سینے سے کس کو لگایا یہ واضح نہیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہو گیا ہے یہ پوچھنا کہ ایسا ظلم کون کر رہا ہے کہ ظلم کے بعد رونے کی بھی اجازت نہیں!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری طرف سے بھی وعلیکم السلام اور السلام علیکم
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں پاکستان میں تو بجلی ہی پوری نہیں ہو پا رہی، اللہ تعالیٰ رحم فرمائیں یہاں کے رہنے والوں پر، مہنگائی اور دوسرے سب مسائل حل ہو جائیں۔ اللہ کرے کہ خوشحالی آئے ہمارے ملک میں بھی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔ آمین
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم تو واقعی نہیں کہا جائے گا کہ اگر طوطوں کو چوری کے علاوہ بھی کچھ کھانے کو دے دیا جائے! گلاب جامن تو کھاتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا مگر یہ معلوم ہے کہ سبز مرچیں بہت شوق سے کھاتے ہیں!
  17. ع

    روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے

    ہاں! حقائق والے شعر میں حقیقت زیادہ بہتر رہے گا، اور ہٹایا کی جگہ اٹھایا!
  18. ع

    روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے

    مطلع کے پہلے مصرع میں 'ہے' کی جگہ 'تھا' ہونا چاہیے تھا، دوسرے مصرع میں مجھے اب بھی 'تماشہ ہے' کی بجائے 'تماشہ سا' بہتر لگ رہا ہے دوسرے میں مسند اچھا لفظ لائے ہیں مگر اس کے ساتھ مجھے لگتا ہے کہ کچھ وضاحت بھی ضروری ہے، مطلب واضح نہیں ہوتا کہ یہ حکومت میں لانے کی بات کی جا رہی ہے تیسرا شعر وہ نہ...
  19. ع

    روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے

    درست مطلع کے بارے میں ارشد رشید بھائی کا اعتراض درست ہے، آپ نے ہو سکتا ہے نہ سنا ہو وہ گانا لیکن کافی مشہور ہے، یہ لکھ دینے سے کہ آپ کو علم نہیں تھا بات تو بن جاتی ہے مگر کہاں کہاں یہ بتاتے رہیں گے؟ بہتر ہے کہ کسی اور انداز میں وہی بات کر لی جائے یا مطلع ہی بدل دیا جائے
  20. ع

    روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے

    عہد کرنا ہے تو... دوسرے میں محض 'وعدے کا پاس' بغیر 'کرنا' کے درست معلوم نہیں ہو رہا
Top