نتائج تلاش

  1. حجاب

    بیت بازی

    ابھی تک سادہ رکھا ہے کاغذ اپنی چاہت کا مناسب جب بھی سمجھیں گے کوئی پیغام لکھ دیں گے کوئی پیغام کیا لکھنا ہے ایک چھوٹے سے کاغذ پر جسے ہم چاہتے ہیں بس اُسی کا نام لکھ دیں گے
  2. حجاب

    مبارکباد حجاب صاحبہ کی ترقی

    بلّی پنجے بھی مارتی ہے :P اور میں پانی کی بلی کیسے ہوں بھلا ،میں تو خشکی پر رہتی ہوں :shock:
  3. حجاب

    مبارکباد حجاب صاحبہ کی ترقی

    بلّی پنجے بھی مارتی ہے :P
  4. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی میں آ گئی اب پھر قیصرانی اس لئے کہ اور کوئی ہے نہیں سب عید میں بزی ہیں ۔
  5. حجاب

    گانوں کا کھیل

    وہ کہتے ہیں ہم سے ابھی عمر نہیں ہے پیار کی ب
  6. حجاب

    کھجور کا کیک

    آپ کجھور کا ایک پاؤنڈ کا کیک بنوائیں ،پھر اُس کے 100 ٹکڑے کریں ،99 ٹکڑے گھر والوں کے لئے ایک آپ کا ۔
  7. حجاب

    کھجور کا کیک

    کبھی کبھار مطلب کہ مہینے میں ایک بار کھا لیا جائے تو ٹھیک۔
  8. حجاب

    مبارکباد حجاب صاحبہ کی ترقی

    یہ اوتار میں نے تلاش کیا ہے شاہد صاحب اچھا ہے ناں پسند کرنے کا شکریہ،اور یہ شمشاد صاحب بھی نہ بس آپ کو ڈرا رہے ہیں ،ویسے شمشاد صاحب آپ کی بات پڑھ کر اتنی ہنسی آئی کہ بس کیا بتاؤں :D
  9. حجاب

    کھجور کا کیک

    ترکیب سے تو لگ رہا ہے مزے کا بنے گا، بناؤں گی ضرور۔ شکریہ ماوراء اتنا اچھا کیک شیئر کیا تم نے۔
  10. حجاب

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    میں نے تو یہ مضمون آج پڑھا ہے ،اب تو میں بروسٹ بریانی اور فرائی تکّے عید پر کھا چکی ہوں یہ مضمون اگلی عید کے لئے اب ۔ حکیم بھائی آپ کو جلدی لکھنا تھا ناں :?
  11. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    عید تو گزری مہمانوں کی خاطر داریوں میں ،اور عیدی تو ملی ہے اچھی خاصی ابھی اور ملنی باقی ہے ،آپ کو کیا مل گیا بتائیں بھی اب کیسی عیدی ملی ہے جلدی بتا دیں سسپنس کے بغیر :)
  12. حجاب

    مبارکباد سند باد کی ترقی

    مبارک ہو سند باد
  13. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی میں تو آ ہی گئی ہوں مگر یہ شمشاد صاحب کا پردہ کیوں ہے نظر تو نہیں آ رہے :roll:
  14. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    السّلام و علیکُم شگفتہ عید مبارک کیسی ہیں آپ اور کیسی گزری عید۔
  15. حجاب

    گانوں کا کھیل

    سہانا سفر اور یہ موسم حسیں ہ
  16. حجاب

    گانوں کا کھیل

    رات چلی ہے جھوم کے راہوں کو تیری چوم کے آ بھی جا آ بھی جا ک
  17. حجاب

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  18. حجاب

    مبارکباد سالگرہ مبارک باجو

    سالگرہ مبارک بوچھی
  19. حجاب

    مہندی ڈیزائن

    نہیں قیصرانی کوئی بدلے نہیں لے رہی شائد آپ سوال والا قصّہ سمجھ رہے ہیں ،ایسا کچھ نہیں ہے ،محب نے لکھا کچھ اس انداز سے ہے کہ میرے دماغ میں اچانک آیا کہ چلو جی نیکی کر لیں محب کو مشورہ دے کے :P
  20. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 7

    تم یہ کہو ناں کہ بس میٹھے کا انتظار رہے گا :P اب تم تو گئیں ،اب قیصرانی ہیں شائد یا جا چکے ہیں،کیسی گزری آ پ کی عید قیصرانی ،کیا کچھ بنا لیا عید پر کچن میں آج۔
Top