نتائج تلاش

  1. حجاب

    لیلۃ القدر کی فضیلت

    سبحان اللہ جاوید صاحب لیلۃالقدر کے نوافل کے بارے میں بھی لکھ دیں ہوسکے تو۔
  2. حجاب

    بیت بازی

    یہ سے تین شعر شمشاد صاحب نے لکھا میں نے اور ضبط نے کوئی دوڑ لگی ہوئی ہے کیا آپ لوگوں کی ضبط اور پیار کرو گی صاحب پوسٹس بڑھاؤ دوڑ لگتی ہے مجھے :?
  3. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    جس کا دل چاہے وہ آئے آپ کی تعریف
  4. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    اب شمشاد صاحب
  5. حجاب

    بیت بازی

    یہ غم جو اس رات نے دیا ہے وہ غم سحر کا یقیں بنا ہے یقین جو غم سے کریم تر ہے سحر جو شب سے عظیم تر ہے۔
  6. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    وعلیکُم السّلام شگفتہ اب ہر طرف پیار کروگی اور ضبط ہی ضبط ہیں ،جس طرف آنکھ اُٹھاؤں ضبط ہی ضبط کرو :P
  7. حجاب

    رمضان المبارک رحمت مغفرت اور نجات کا مہینہ۔

    شکریہ شمشاد صاحب اور ضبط۔
  8. حجاب

    بیت بازی

    وعلیکُم السّلام شگفتہ جی آپ نے ٹھیک لکھا ہے شعر اسی طرح ہے۔ضبط تو واقعی آزمایا جا رہا ہے ۔
  9. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    ہاں ماوراء سمجھ آ گئی تھی پی ایم نہیں کر سکی نیٹ دیوانہ ہو گیا ہے۔ویسے تم ہاٹ میل پر فائلز بھیج دو ۔ وہ پیج کے نمبر ہیں ناں 845 سے 875 تک ہیں شائد پیج نمبر ہیں تو بتادو میرے پاس ہے علی پور کا ایلی میں دیکھ کے لکھ لوں گی۔ اب شگفتہ آپ آ جائیں شائد بیت بازی میں جواب دینے کی کوشش میں میں ناکام...
  10. حجاب

    بیت بازی

    یہ اداس اداس سے بام و در یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سرِ کوئے یار کوئی تو ہو
  11. حجاب

    رمضان المبارک رحمت مغفرت اور نجات کا مہینہ۔

    [align=right:7c64229d8d]رمضان المبارک ۔۔۔۔۔۔ رحمت۔مغفرت اور نجات کا مہینہ۔ خالقِ کائنات نے تین اقسام کی مخلوق پیدا کی ہیں۔نوری یعنی فرشتے،ناری یعنی جن،اور خاکی یعنی انسان جسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا گیا۔دراصل انسان روح اور جسم کے مجموعے کا نام ہے اور اس کی تخلیق اس طرح ممکن ہوئی کہ جسم کو...
  12. حجاب

    مہندی ڈیزائن

    واہ امن بہت خوب ،تم بتاؤ تم کو مہندی لگانی آتی ہے کہ نہیں،تم خود لگاتی ہو مہندی یا کسی سے لگواتی ہو۔مجھے بہت اچھی مہندی لگانی آتی ہے میں سب کو لگاتی ہوں سوائے اپنے۔میں مہندی نہیں لگاتی۔
  13. حجاب

    مبارکباد امن ایمان کو محسن سے مشاق بننا مبارک ہو :p

    واہ امن مبارک ہو ،ویسے لگتا ہے پکوڑے اور سموسے زیادہ ہی بِک رہے ہیں جب ہی تو اتنا اچھا خیال آیا تمہارے مائنڈ میں :P
  14. حجاب

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    :oops: سوری اُس وقت کا سلام اب کرتی ہوں السّلام و علیکُم ۔ آپ نے لکھ دیا پھر معذرت کی تھی ویسے معذرت کی ضرورت نہیں تھی مگر مجھے غصّہ آ گیا تھا پڑھ کے :oops: سچ کہہ دیا جھوٹ نہیں بولتی میں غصّے میں لکھا ہے پہلا میسج :oops: بے حجابی تو نہیں ہے اس پر اعتراض ہے مجھے اب خیر جانے دیں میرا غصّہ ایک...
  15. حجاب

    گانوں کا کھیل

    اگلا حرف ل تھا ب سے کیوں لکھا ہے گانا آپ نے ۔اب ل لکھا ہے وہ ا ۔ب۔ ل نہیں لکھا ہے۔
  16. حجاب

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    :cry: میں نے صاف لکھ دیا تھا کہ میں ڈرا نہیں رہی ہوں اور شمشاد صاحب عقلمند باشعور انسان ہیں اُن کو بھی پتہ ہے سانپ اور چیونٹی کا فرق۔ مجھے پتہ ہے کہ شوگر کم ہو تو ہائپو گلائی سیمیا ہو جاتا ہے مریض کو۔اور اس کی وجوہات کجھور گھر میں نہ رکھنا نہیں بلکہ فاقہ کشی،بہت زیادہ محنت،انسولین کا زیادہ...
  17. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ایک ہی شہر میں اتنی بارش ٹھیک نہیں آؤ ہم تم بانٹ لیں آنکھوں کی برسات
  18. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی ابھی جاتی ہوں شعر و شاعری کی طرف ایک رمضان کے حوالے سے مضمون ٹائپ کر رہی تھی۔
  19. حجاب

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    آپ کی ہی بھلائی ہے اس میں۔آپ کی بیگم صاحبہ کو کھجور گھر میں داخل نہیں کروانی چاہیئے۔ میں واقف ہوں شوگر کی تباہ کاریوں سے :( آج پیپر میں اداکار لہری کے بارے میں بھی پڑھا ہے :cry: لہری صاحب کی ٹانگ اور ہاتھ کی انگلیاں کاٹ دی گئیں ہیں ،میں ڈرا نہیں رہی ہوں آپ کو ،بس کہنا ہے کہ آپ بھی واقف ہیں...
  20. حجاب

    اداسی ۔ اشعار

    نہ گیت ہے نہ سخن نہ حرف ہے نہ پیام کوئی بھی حیلہء تسکیں نہیں اور آس بہت ہے امیدِ یار نظر کا مزاج درد کا رنگ تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے۔
Top