نتائج تلاش

  1. حجاب

    گانوں کا کھیل

    پھول تمہیں بھیجا ہے خط میں پھول نہیں میرا دل ہے ج
  2. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی میں آ گئی ہوں
  3. حجاب

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    بہت غلط ہے یہ آپ کے لئے بلکل ٹھیک نہیں انسولین لیتے ہیں مگر احتیاط لازمی ہے آپ کو تو ایک کجھور بھی نہیں لینی چاہیئے۔بہت نقصان دہ ہے آپ کے لئے۔
  4. حجاب

    روزہ اور صحت۔

    [align=right:d25157ba0c]روزہ اور صحت ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اسلام میں روزے پر خاص زور دیا گیا ہے۔اس کا مقصد انسان میں تقویٰ پیدا کرنا ہے۔طبی لحاظ سے بھی روزے کے کئی فوائد ہیں۔روزے سے جسمانی صحت پر ہمیشہ مثبت اثرات مرتّب ہوتے ہیں۔غذائی ماہرین کے مطابق معدے کو کافی دیر کے لئے خالی رکھنا اور کھانا...
  5. حجاب

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    :shock: آپ کو افطار میں صرف ایک اکلوتی کجھور لینی چاہیئے۔کیونکہ آپ نے لکھا کہ آپ شوگر پیشینٹ ہیں۔
  6. حجاب

    اب کس کو جانا ہے

    اب میں جا رہی ہوں کافی دیر ہوگئی 4 بجے اُٹھنا بھی ہے سحری کے لئے۔اللہ حافظ۔
  7. حجاب

    ہوم ڈیلیوری سروس

    رمضان میں خاص رعایت ہے یعنی کوک لوں تو برگر فری میں ملے گا ناں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نمودِ نور میں ہے اور غیب سے شہود میں ہے مری دعا کی جزا خود میرے درود میں ہے۔
  9. حجاب

    خدیجہ مستور کا افسانہ۔۔تبصرہ،استفسار

    شگفتہ ناول مل گیا تو ضرور پڑھوں گی،مجھے کافی عرصے سے عصمت اللہ چغتائی کا ناول جاڑے کی چاندنی کی تلاش ہے ملتا ہی نہیں اب آنگن کا کل ہی پوچھتی ہوں ویلکم بک والوں سے۔
  10. حجاب

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    میرے حصّے میں جو صفحات ہیں مجھے بتا دیں ،میں رمضان کے بعد لکھ دوں گی۔
  11. حجاب

    راجھستانی لاپسی (راجھستانی میٹھا )

    [align=right:1b98406abd]راجھستانی لاپسی (راجھستانی میٹھا ) اجزاء۔دلیہ۔ آدھا کلو۔ گُڑ ۔ ایک پاؤ۔ شکر۔3 چھٹانک۔ بادام چِھلے ہوئے۔ایک چھٹانک۔ پستہ۔ایک چھٹانک۔ الائچی ۔5 دانے۔ دودھ ۔آدھا کلو۔ کھویا۔ایک پاؤ۔ کھوپرا (پسا ہوا ) ایک چھٹانک۔ گھی۔ ایک پاؤ۔ ترکیب۔ سب سے پہلے گُڑ کو کوٹ کر...
  12. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نازک لبوں پہ رقصاں ہلکی سی مسکراہٹ جیسے شفق کی ضو میں ایک کانپتا ستارہ
  13. حجاب

    گانوں کا کھیل

    بھیگی سی ایک رات یہ لے آئی کیا ساتھ ک
  14. حجاب

    خدیجہ مستور کا افسانہ۔۔تبصرہ،استفسار

    وعیلکُم السّلام شگفتہ ،شکریہ کہ انتخاب پسند کیا آپ نے،میرے پاس ایک بہت پرانے افسانوں کا مجموعہ ہے شائد 1985 کا ہے،اُس میں کچھ افسانے ہیں مختصر افسانے اُس میں سے یہ لکھا ہے میں نے،ایک اردو ویب سائٹ پر بھی یہ افسانہ دیکھا تھا اُس میں بھی اتنا ہی تھا ،ویسے مجھے بھی مکمل نہیں لگ رہا تھا یہ افسانہ...
  15. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    میں ٹھیک ہوں جیہ،نیٹ بس گزارے لائق ہے۔آپ بتائیں عید کی تیاری کر لی کہ باقی ہے۔
  16. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    جیہ کیسی ہیں آپ، ویسے جیہ زکریا کے اوتار کو دیکھ کر پہلی بار میں بھی ڈر گئی تھی ،پھر اب عادی ہو گئی ہے نظر میری کہ دیکھنا ہے اُس وقت تک جب تک زکریا بدل نہ دیں اوتار :roll:
  17. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ایک اداسی کر جائے گی سرایت روح میں اس قدر وابستگی اچھی نہیں شام سے
  18. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اب مست ہوا کے جھونکوں نے گلشن سے گزرنا چھوڑ دیا جب بادَ صبا ہی روٹھ گئی پھر جشنِ بہاراں کون کرے
  19. حجاب

    اب کس کو آنا ہے 6

    واہ شگفتہ یعنی چاند رات کو شاپنگ ،مزہ آتا ہوگا میں نہیں گئی کبھی چاند رات کو شاپنگ کرنے کچن میں ہی رات کے 3 بج جاتے ہیں۔ میں نے بھی سوٹ لے لئے ہیں مگر ابھی ڈیزائن کرنا باقی ہے۔میں خود ہی کرتی ہوں ڈیزائین ہمیشہ کبھی ریڈی میڈ نہیں لیتی۔امّی کے سارے سوٹ مکمل کر چکی ہوں اب اپنے کرنے ہیں۔
  20. حجاب

    "میری پسند"

    اُسی پر لکھ دیں۔ :P
Top