نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر کیوں کر رہی ہیں ناگوں کا رات کے وقت، خواب میں آ جائیں گے۔
  2. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت مشکل ہے، کوئی اشارہ تو دیں۔
  3. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    شاعر کسی بہت ہی پرانے اور پھٹیچر سے ٹرک میں بیٹھا ہے جو بار بار خراب ہو کر رک جاتا ہے، لوگوں کو اکٹھا کر کے دھکا لگانے کا کہتا ہے لیکن مجال ہے کہ ٹرک ایک انچ بھی آگے بڑھے، اسی لیے وہ اپنے آپ کو کوہ گراں سمجھتا ہے، اور جو ٹرک چل پڑے تو کسی کے اوپر سے ہی گزر جائے تو اس کی تو جان گئی ناں۔ اب وہ ہر...
  4. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    داد ہی دے رہی ہیں نا آپ؟ یا پھر ۔۔۔۔۔
  5. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    وائے ! واں بھی شورِ محشر نے نہ دم لینے دیا لے گیا تھا گور میں ذوقِ تن آسانی مجھے یہ شاعر اتنا تن آسان ہے کہ اٹھ کے پانی بھی نہ پیتا تھا۔ اب محشر میں جب کُل آدم اکٹھی ہو گی، تو شور تو ہو گا ہی، اس سے اتنا بھی برداشت نہیں ہو رہا۔ ہڈ حرام لگتا ہے پورا۔ بھولے سے محبت کر بیٹھا، ناداں تھا بچارا، دل...
  6. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی ہاں یہی لفظ ہے۔
  7. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    یہ دھنائی تو نہیں ہوئی، یہ تو صرف ڈرائی کلین کر کے ٹرخا دیا گیا ہے۔
  8. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں جی آپ کہتی ہیں تو مان لیتا ہوں۔
  9. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اشارہ دے دیتا ہوں۔ اسم ہے۔
  10. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو کوئی لفظ نہ ہوا۔ پھر سے کوشش کریں۔
  11. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    بلبل کو مالی سے یا شکاری سے کوئی گلہ تو نہیں ہے لیکن شکایت ضرور ہے کہ وہ باغ میں سے آم یا امرود توڑنے نہیں دیتے، الٹا پکڑ کر قید کرنے کی دھمکیاں دیتے رہتے ہیں۔ قورمے کے تھال میں ہم کو نظر آیا کباب گلشنِ اردو میں کھل آیا ہے انگلش کا گلاب (فقیر سعادت علی ثانی مرادآبادی)
  12. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر ہے یا سبزی یہ ٹماٹر؟
  13. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک لفظ میں دیتا ہوں۔ و ت ک ک ش ا ل ایک ہی لفظ ہے۔
  14. شمشاد خان

    مراسلہ میٹر

    بتاریخ 19-04-2020 وقت 19:19 مراسلوں کی تعداد : 656
  15. شمشاد خان

    کوئی ایک اچھی سی بات جو آج آپ نے پڑھی شئیر کیجیے

    جب آنسو نکل آتے ہیں ناں، تو ان میں صرف نمک اور پانی ہی نہیں ہوتا۔ ان میں ماضی کی تکلیفیں، حاک کا دکھ درد، اپنوح کے ستم، چاہنے والوں کے بے اعتباری، کبھی نہ لوٹ کر آنے ولاوں کا غم، وعدوں کی پامالی اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جذبات چھپے ہوتے ہیں۔
  16. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ یہ ایک لفظ ہے یا دو الفاظ کا مجموعہ ہے؟
  17. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ضروری تو نہیں۔ اکیلے الفاظ بھی خاصے مشکل ہوتے ہیں۔ مقصد تو یہ ہے کہ کھیل جاری رہے۔
  18. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تقصیر معاف، پہلے آپ نے پوچھا ہی کب تھا؟
Top