ہم نے اپنا نظر یہ نہیں بتایا
بہت سوں کا عقیدہ ہے کہ دین میں غلو سے نقصان نہیں ہوتا
مثلاً خدا سے محبت کرنے میں غلو کربیٹھے تو کوئی کیوں کر روکے؟
غالب کو ولی کہنے کے لئے ایسی نشانیاں ضروری ہیں جن کی تصدیق ضروری ہے
بہر صورت مزید گفتگو کی گنجائش نہیں
جناب م م مغل صاحب، معزز و شاھی رکن اردو محفل،
محفل میں شمولیت اختیار کرکے چار سال ہونے کی خوشی میں بہت بہت مبارک قبول فرمائیں۔
رب العزت آپ کے علم و عمل کے ساتھ ساتھ عمر میں بھی اضافہ عطا فرمائے۔