نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    حوصلہ رکھو منا ، ایسی بھی کیا بات ھے
  2. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    بلاگ کو مس کر رھی ہوں ، شاید پاسورڈ یاد بھی ھے یا نہیں
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    خاطر خواہ نتیجہ نکلتا اگر بالٹی منگو الیتے
  4. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میرا خیال میں آپ کے لئے بہتر ہو گا کہ آپ صرف سوچیں
  5. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    جی نہیں ، ایک بار مس کال اٹینڈ کرنے پہ مجھے مروتا دوبارہ کال کرنی پڑی ، مگررررررررررررررررررررررررررررر بڑا تلخ تجربہ ہوا ھےےےےےےےےےےےےےےےےے:(
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    آپ پیش پیش رھتے ھیں میرا برا امیج بنانے میں :(
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    شکریہ مہربانی بڑی نوازش:)
  8. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    دیکھیں بچوں جیسے پریشان نہ ہو جایا کریں
  9. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    ماشاءاللہ زین:) اچھا اثر ہو اھے زہن پہ میری نصیحت کا
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    اللہ نگہبان زین میں سنجیدہ نہیں ھوتی خدارا یہ بیماری مجھے نہیں ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے یہ امر پیش نظر ضرور ہوتا ھے کسی کی دل آزاری نہ ہو میری بات کو سمجھ نہ سکنے کی صورت میں ،
  11. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    بات حسین ہونے کی نہیں تھی آپ میری بات کو غلط سمجھے ، میں جانتی ہوں زین ماشاء اللہ اچھی شکل و صورت کے مالک ھیں ، مگر آُ پ نے کہا تھا محفل کا حسن بڑھائیں بھئی وہ کیسے حسن بڑھائیں اب وہ محفل کی لیپا پوتی کرنے سے تو رھے
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ذرا غور سے پڑھیں کسے روکا ھے
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    اتنا مشکل کام اور زین جی کے ذمے
  14. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    کچھ لوگ کسی کو مس نہیں کرتے توبہ ھے ان سے
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    کوئی ھے تو خوشی کا آداب قبول کیجئے
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    اووووووووووووووووووووووو پھر تو لگاتی ہوں ابھی ویسے گرم ھیں [/URL][/IMG]
  17. خوشی

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    تعارف میں ہوٹل بھی کھول لیا
  18. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    سوچ رہی ہوں کہ رہنے ہی دیتی ہوں کیا پتہ کسی کو پسند آئیں نہ آئیں
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    جانے دیں آپ کیوں زحمت کرتی ھیں جس نے پینا ہو گا خود ہی پی لے گا
  20. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    کسی کو مس کرنے کی بات کرنے ھے جان سے مار دینے کی نہیں ں ں ں ں ں
Top