نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    بہت اچھے۔ اگر یہ سب چھٹی کے کام ہیں تو کیا کہنے ۔ ماشااللہ آپ سے یقیناً بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے ۔ :in-love:
  2. صابرہ امین

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔ نمبر 5۔۔۔ 22 جون

    محنت طلب ہے ۔مگر جو چیز بنتی ہے وہ بہت خاص ہوتی ہے ۔
  3. صابرہ امین

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    چلیں اگر کوئی چیز کھود کر نکالی تو آپ کو دکھائیں گے کہ آپ کو دلچسپی ہے ۔ ان شاءاللہ
  4. صابرہ امین

    ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)

    بہت عمدہ! آپ ہمیں نہ انوائیٹ کرتیں تو ہم محروم ہی رہ جاتے ۔ سچ میں ۔ آپ کی ساری عادتیں ایک ہوم اکانومسٹ والی ہیں ۔ ٹھرڈ ائیر میں ہم نے بھی ایک ٹیبل بنائی تھی اور اس کو پینٹ کیا تھا ۔ یہ ہمارا ایک پروجیکٹ تھا کہ بیکار چیزوں سے کیسے کوئی کارآمد چیز بنائی جائے ۔
  5. صابرہ امین

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    بہت اچھے ۔ کروشیہ کا کام ایک زمانے میں ہمارا بھی جنون تھا ۔ دادی، مامی، بہنوں اور اپنے دوپٹے اس کی زد میں رہتے تھے ۔
  6. صابرہ امین

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔ نمبر 5۔۔۔ 22 جون

    ہمارا بی ایس کا پیچ ورک کا پروجیکٹ بھی بیڈ شیٹ ہی تھا ۔ آپ نے اس کی یاد دلا دی ۔ زبردست ۔
  7. صابرہ امین

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    ماشاءاللہ، بہت ہنرمند ہیں آپ ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ویسے ان کا جواب اتنا سمجھداری پر مبنی تھا کہ دو دفعہ پڑھا ۔ ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ کوئی وجہ نہیں ہوتی کسی بھی بات کی۔ بس دل کی بات ہے ۔ ہمیں تو سید عمران بھائی اس لیے اچھے لگتے ہیں کہ عموما دین سے وابستہ لوگ زاہدِ خشک ہوتے ہیں مگر یہ نہیں ۔ دل چھوٹا مت کیجیے ۔ ابھی آئیں گے اور کوئی خطرناک جواب دے...
  9. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    اگر پرانی لڑیوں کو پڑھا جائے تو آپ ایک شرارتی محفلین شمار ہوتے تھے جو سنجیدہ لڑیوں میں بھی تباہی پھیر دیتے تھے ۔ اب آپ سوائے لائبریری کے کسی جگہ خال خال ہی نظر آتے ہیں ۔ کیا ہر ہر لمحے کو صرف اسی میں صرف کرنا چاہتے ہیں یا وقت نے آپ کو بدل دیا ہے ۔
  10. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    ہم لکھ بھی دیں تو کسی نے کوئی ریٹنگ نہیں دینی ۔ ایک ریوڑی بھی نہیں ملنے والی ۔ :) خیر اگر لکھیں گے تو بس اس لیے کہ ہمیں لکھنا اچھا لگتا ہے ۔ :LOL:
  11. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    شائد یہی پوچھنا تھامگر بھیا کے حوالے سے۔ :ROFLMAO:
  12. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اف یہ جواب تو لگتا ہے موقع کی تلاش میں تھا ۔ :D Yes people hate, as they love, unreasonably . . باتیں آپ کی بالکل ٹھیک ہیں۔ ہر صاحبِ فہم یہی کرتا ہے اور کرنا چاہئیے ۔ چلئے دوبارہ پوچھتی ہوں کہ آپ عدنان بھیا سے جس طرح مذاق کرتے ہیں اگر وہ بھی آپ سے اتنے سنگین مذاق کریں تو آپ کی دوستی (وغیرہ)...
  13. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    سید عمران بھائی، آپ کی حسِ مزاح بہت عمدہ ہے اگرچہ کبھی کھبی اوسان بھی خطا ہو جاتے ہیں ۔ :at-wits-end: آپ سے پوچھنا ہے کہ کیا آپ سے جب کوئی کچھ ملتا جلتا مذاق کرنے کی کوشش کرے تو کیا آپ برا مناتے ہیں اور اس شخص کی لڑیوں میں جانا چھوڑ دیتے ہیں ۔:D
  14. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظمیں

    Dear Mehfileen How easily misunderstanding can break our hearts which in turn leads to disastrous relations. However, honest dialogue can prevent this catastrophe. ..But the idol of ego does not allow this to happen, unfortunately!
  15. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    دعا ہے کہ آپ سب اپنے اس مشن میں کامیاب ہوں ۔ آمین
  16. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محب علوی بھائی سے علمی اور لائبریری،اردو ویکی کے حوالے سے مکالمہ

    ماشاءاللہ ۔ ۔ دیکھیے گا یہ کام ایک دن رنگ لائے گا ۔ ۔ :redrose::redrose::redrose:
  17. صابرہ امین

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    پر جو سکھا رہے ہیں اسے کر کے بھی تو دکھائیے ۔ خامیاں کیسے دور ہوں گی بھئی ۔:)
  18. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    استادِ محترم آپ سے پوچھنا تھا کہ آپ کی ویک اینڈ کی روٹین کیا ہوتی ہے؟ جیسے ہم تو رات دیر تک جاگ کر صبح بھی دیر سے اٹھتے ہیں ۔ تو آپ کتنے بجے تک سوتے ہیں اور کیا کیا سرگرمیاں ہوتی ہیں ۔
  19. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    سندھی تو ایک خوبصورت زبان ہے ۔ اگلے کچھ مہینوں میں اس پر عبور حاصل کرنے کا ارادہ اگر اللہ نے ہمت اور فرصت دی ۔ان شاء اللہ آپ اپنی انگریزی پر کام کیجیے ۔ ویسے سسرالیوں کو سب کچھ بتانے کی کیا ضرورت ہے بھلا۔ آپ کی زندگی ہے اپنی مرضی سے گزاریے ۔ ملاحظہ کیجیے ۔ عشق خود سے ہی بس کیا جائے- برائے اصلاح
  20. صابرہ امین

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    بہت شکریہ ۔ جی گوگل سے امیجز لیے تھے۔ ان سپلیش ڈاٹ کام پر ایسا امیج نہیں ملا۔ آپ امیجز کہاں سے لیتے ہیں ؟ ماڈل کے پیچھے شیڈو لگایا تھا ۔ ہٹا دیتی ہوں۔
Top