ابھی آپ کا جواب لکھا اور ایک گلچ نے سب ختم کر دیا ۔
خیر، دوبارہ کوشش کرتی ہوں ۔
جب کوئی کسی بھی موضوع پر کسی کے بھی لئے لکھے گا تو مینوفیکچرر ہی کہلائے گا نا جیسے بہت سے رائٹرز مختلف لوگوں کے لیے لکھتے ہیں۔ ملک ریاض کی کتاب اس کی عمدہ مثال ہے۔
a ایک عمومی چیز کے لیے ہی استعمال ہوتا ہے ۔ جبکہ the...