نتائج تلاش

  1. عثمان

    یہاں سب کچھ منع ہے

    آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ اگر آپ میرے الفاظ کو کسی بھی رنگ میں دیکھیں تو یہی ظاہر ہوگا کہ نا تو میں نے آپ کو پنجابی کہا ہے اور نا ہی آپ کی مادری زبان کو پنجابی ٹھہرایا ہے۔
  2. عثمان

    یہاں سب کچھ منع ہے

    ظاہر ہے کہ محفل کے اصول اور آداب کی پابندی کا نفاذ انتظامیہ کی طرف سے ہی ہوگا۔ اس لیے انتظار فرمائیے۔ کسی کو آپ کے پنجابی تبصروں پر تنقید سے روکنا آپ کے بس سے باہر ہے۔ اب آپ برداشت فرمائیے۔
  3. عثمان

    یہاں سب کچھ منع ہے

    پنجابی مزاح کو پنجابی زمرے میں لے جائیے جہاں پنجابی بولنا "مینڈیٹری" ہوگا۔ اردو محفل کے اردو زمرہ جات میں اردو ہی لازمی ہے۔
  4. عثمان

    وارث شاہ کے دیس میں

    اچھی تصاویر ہیں۔ :) ہرن مینار کا سفر غالباً سن بانوے یا ترانوے میں کیا تھا۔ آپ مینار پر چڑھے کہ نہیں ؟
  5. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    لطیفے کی پنچ لائن عموماً آخر کے ایک جملے پر ہی مشتمل ہوتی ہے۔ تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ ایک جملے پر مشتمل لطیفہ ہے۔ لہذا صرف ایسا لطیفہ جو پنچ لائن سمیت ایک ہی جملے پر مشتمل ہو ایک جملے کا لطیفہ کہلائے گا۔
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! اللہ کا شکر ہے کہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے۔ یونیورسٹی کھل گئی۔
  7. عثمان

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں خوش آمدید! :)
  8. عثمان

    سستی انرجی ڈرنکس فائدہ مند یا صحت دشمن؟

    مراسلے کو نارنجی رنگ میں رنگنے کی کیا وجہ ہے ؟ ڈیفالٹ کلر استعمال کیجیے۔ قارئین کو آسانی رہے گی۔
  9. عثمان

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    محفل میں خوش آمدید! :)
  10. عثمان

    بیرونِ ملک رہائش کے مسائل

    سراسر ظلم اور جہالت ہے۔ اپنی اولاد کو اپنے تئیں پاکستانی ٹائپ رکھنا چاہتے ہیں اس لیے یہ عجیب و غریب حرکتیں کرتے ہیں۔
  11. عثمان

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    میں آپ کے مراسلے آپ ہی کو پڑھانے کی لایعنی مشق سے تو رہا۔ کوئی کچھ بھی بیان کردے وہ اس شخص کا مذہبی عقیدہ قرار پائے گا۔ نیز کسی مذہب کی تشریح اس کے ماننے والوں سے ہی کی جائے گی کہ صرف اس کے ماننے والوں کے لئے ہی وہ عقائد استدلال کا درجہ رکھتے ہیں۔
  12. عثمان

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    پچھلے صفحات پر آپ کے مراسلے آپ نے لطائف کے ضمن میں تو شائع نہیں کئے۔ کسی شخص کا عقیدہ وہی ہوتا ہے جو وہ بیان کرتا ہے۔ اگر کوئی بیان کرتا ہے کہ اس کے عقیدے کے مطابق گائے مقدس ہے تو اس کے عقیدے میں گائے مقدس ہے چاہے کوئی دوسرا اس سے اتفاق کرے نا کرے۔
  13. عثمان

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    پس پھر آپ کی ان کے عقائد کے بنیاد پر پابندیوں کے مطالبات پر تنقید کوئی معنی نہیں رکھتی۔
  14. عثمان

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    آپ کو ابھی تک یہی سمجھ نہیں آیا کہ جس طرح ایک بات آپ کے لیے مقدس ہے اور اس کی ناموس کے لیے آپ انتہائی حد تک جانے کو جائز سمجھتے ہیں بالکل اسی طرح دوسرے مذاہب کے لیے کچھ دوسری بات مقدس ہے اور وہ بھی آپ ہی کی طرح اس انتہائی حد تک جانے کو تیار ہیں۔ آپ اور ان میں کچھ فرق نہیں۔
  15. عثمان

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    وہ لوگ جو اپنے مذہب کو بنیاد اور حوالہ بنا کر پابندیوں کی حمایت کرتے ہیں وہ اسی اصول پر دوسرے مذاہب کے لوگوں کے ایسے ہی طرز عمل کی مخالفت کیسے کر سکتے ہیں ؟
  16. عثمان

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    ہندووں کو اپنے اعتقاد کا تقدس آپ کے آگے ثابت نہیں کرنا اور نا آپ قائل ہوسکتے ہیں۔ بالکل جیسے کہ جن باتوں پر قتل کے آپ لوگ قائل ہیں اس کے وہ قائل نہیں۔ زیک کا سوال بالکل منطقی ہے کہ اگر وہ آپ ہی کی طرح قانون بنا ڈالیں تو آپ کے پاس کیا اعتراض رہ جائے گا ؟
Top