زینب جی دیکھیں اسی عمارت کی چھت کے نیچے سینکڑوں جوانوں کی لاشیں پڑی ہیں تو کیا ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا ضمیر گوارہ کرے گا کہ۔ آپ خوشی مناتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرتے پھریں۔ اور بھنگڑے ڈالتے پھریں۔ بھنگڑیں ڈالنے کا موقع تب تھا ۔ اگر پہلے ہی کاروائی کرتے اور مقابلہ کر کے چاہے مار ڈالتے یا زندہ گرفتار...