ہم تو جناب عوام کو اصلی چہر ہ دکھانے والے ہیں۔
کوئی ذرد صحافت والے نہیں ہیں کہ چڑھتے سورج کی پوجا کریں۔
جناب جسٹس بلال کے سکینڈل کی ویڈیو بھی سب سے پہلے میں نے ساری عوام کے سامنے پیش کی تھی ۔ اور کوئی پندرہ دن بعد کچھ ایڈیٹنگ کرنے کے بعد نیوز چینل والوں کو جرات ہوئی تھی کہ وہ ویڈیو چلا سکیں۔...