نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اے شمع تیری عمر طبیعی ہے ایک رات ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے ۔ذوق
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم تو خوشامدیوں کا مذاق اڑاتے ہی رہ گئے
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ورسٹائل ہیں سید عاطف علی بھائی شاید وہ بتائیں کہ خوشامد کیسے ہوتی ہے.
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نوکری بغیر خوشامد کے مشکل ہو جاتی ہے۔ بقول غالب : غالب وظیفہ خوار ہو دو شاہ کو دعا وہ دن گئے کہ کہتے تھے نوکر نہیں ہوں میں
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری خالہ کوئی طریقہ تو ہو گا سیکھنے کا تاکہ آئندہ ٹرانسفر نہ ہو۔
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرائع کیسے۔بس دل میں آئی کہہ دی۔
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کراچی میں تو ڈاکٹروں نے اندھی مچائی ہوئی ہے۔مردے کو بھی بیڈ پہ لٹا کے رکھتے ہیں دنوں تک تاکہ کرایہ بڑھتا رہے۔مردہ تدفین کے لیے حوالے ہی نہیں کرتے جب تک بھاری بل ادا نہ ہو جائے۔
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قول یہ کہنے کو تمہید باندھی گئی کہ ڈاکٹر کی طرف میلان نہیں ہے تو کوئی اور طریقہ علاج کا کیا جائے۔
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سرسری صاحب تو نہیں تھے۔
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوق کا یہی ہے کبھی کم کبھی زیادہ۔
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فیصلہ کن وہ حدیث ہے کہ اللہ جل شانہ گمانوں کے مطابق معاملہ کرتے ہیں ایک باطل پر اعتقاد کرکے گمراہ ہو رہا ہے اور ایک حق پہ اعتقاد کر کے راہ راست پر ٹھہرتا ہے۔بہرحال یہ آزمائش آسان نہیں۔
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور طلب بات ہے کہ دونوں طرف اعتقاد کارفرما تھا ایک طرف باطل پہ اعتقاد دوسری طرف حق پر اور دینے والی ذات دونوں طرف ایک ہی تھی ۔
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں دریائے نیل خشک ہو جاتا تھا اسے رواں کرنے کے لیے ایک جاہلانہ رسم تھی کہ ایک دوشیزہ کا خون کر کے اس میں ڈالا جاتا تھا یوں دریا رواں ہو جاتا تھا جس پہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے خط لکھا تھا نیل کے نام جو آج بھی کسی میوزیم میں رکھا ہوا ہے جس کا مفہوم تھا کہ اگر...
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظن کا بہت اثر ہے طبائع پر۔ہمارے ددھیال میں تعویذ چلتے تھے ۔گاوں میں ایک صاحب دیہاتی سادہ لوح باہر در پر آئے اور کہا جی جی سے تعویذ لینے آیا ہوں ٹریکٹر خراب ہو گیا ہے ۔ہمارے ہی ایک رشتے دار نے جو خاصے شرارتی تھے ۔کاغذ پر لکیریں کھینچ کر دے دیں کہ جی جی نے دیا ہے۔اگلے دن مرغا لے آئے کہ ٹریکٹر...
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضامن ہے صدقہ بلا وں کو ٹالنے کا ۔اور حدیث کا مفہوم بھی ہے اپنے مریضوں کا علاج صدقے سے کرو۔
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدقہ بھی دے دیں خواہ معمولی سا ہو ۔
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بھی دیر نہ کریں ،طبیب کے پاس جائیں۔پہلے حقیقی طبیب سے مانگ کر کہ درست تشخیص ہو سکے۔
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    درد و مرض میں کچھ کمی ہوئی محمد عبدالرؤوف بھائی؟
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فلسفی بھائی بھی تھے ایک سعودیہ کے ان سے بھی اچھی گپ شپ تھی۔نہ جانے کہاں ہوتے ہیں؟
Top