نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالودہ کیسے کھاتے ہیں نقلی بتیسی لگا کر۔
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غزل رومانوی سی کوئی سنا دیتیں تاکہ بھنگ میں رنگ مل جائے
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظریفانہ واقعات ایسے بہت ہیں ۔ایک ستر سال کے بوڑھے آدمی نے بیس سال کی لڑکی کے ہاں دوسری شادی کے لیےرشتہ مانگا تو کہا گیا بابا جی عمر تو دیکھیں اپنی اور شوق دیکھیں ۔کہنے لگے بڑی بی کی خدمت کے لیے چھوٹی بی چاہیے
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ واردات ممکن ہے یہ رہا ہو کہ شادی سے پہلے بٹیا بٹیا ہی کرتے ہوں
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضد ہیں دودھ پتی رنگت کے لحاظ سے مگر چائے تو ملنے سے ہی بنے گی دونوں کے۔
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شب کو ہمارے ایک دوست منھ پہ چونا لگا کر سفید کفن پہن کر فیز ون ڈیفنس کے قبرستان سے نکلتے تھے۔لوگ ہڑ بڑا کر بھاگتے تھے
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زال کے ساتھ کبھی میں آپ کے پاس آیا تو آپ کو لگے گا کوئی بلیک اینڈ وائٹ فلم دیکھ رہی ہیں۔
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ریگ مال لگانے سے کوئی گورا ہو سکتا ہے؟
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذی روح آدمی سوئے گا تو خراٹے تو لے گا
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    درد آپ کے کیسے ہیں اب @سیماعلی خالہ
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے آپ نے شفا پائی ۔روفی بھائی بہت مبارک ہو۔
  12. یاسر شاہ

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    آپ نے بھی چن کے شعر پسند کیا ہے۔
  13. یاسر شاہ

    کراچی نامہ

    بس جی اللہ تعالیٰ چاہتے تو خر بھی پیدا کر سکتے تھے ۔ہم نے درخواست تو نہیں کی تھی یہ محض ان کا فضل و عطا ہے تفاخر کی چیز تو ہے نہیں۔
  14. یاسر شاہ

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    کراچی۔ پاکستان کے کسی بھی پر فضا مقام پہ چلے جائیے پرانا کراچیا ایک ہفتے سے زیادہ نہیں ٹک سکتا ۔شہر اور یہاں کے دوستوں کی شرارتیں اور خاص لب ولہجہ بہت یاد آتے ہیں۔ (نوٹ:مدیر حضرات کو چاہیے کہ جو شعر پسند نہ آئے اسے غائب کر دیں بجائے اوٹ پٹانگ اصلاح کے)
  15. یاسر شاہ

    کراچی نامہ

    کیا عمدہ مضمون ہے ماشاء اللہ۔ خالہ یہ پیر علی محمد راشدی میرے والد صاحب کے سگے ماموں تھے۔
  16. یاسر شاہ

    غزل: زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں

    خوب جون صاحب یاد آگئے فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی فلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے اس پہ ایک واقعہ یاد آگیا ایک بوڑھی سر پہ کپڑے سے ڈھکا ایک تھال لیے جارہی تھی ۔کسی نے پوچھا اماں اس تھال میں کیا ہے تو بولیں "یہ بتانا ہوتا تو کپڑے سے ہی کیوں ڈھکتی"
  17. یاسر شاہ

    غزل: زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں

    بہت خوب علوی صاحب ماشاءاللہ عمدہ غزل ہے،لطف آیا پڑھ کے۔ بطور خاص ان اشعار پہ خصوصی داد
  18. یاسر شاہ

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    جزاکم اللہ خیر روفی بھائی اور سیما خالہ کیلے کو فرج میں رکھتے ہوئے قبلہ رخ رکھیں۔
  19. یاسر شاہ

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    مدنی نام بس مدینے کا ہے ڈھنگ ان میں کہاں وہ جینے کا ہے ہو مبارک ربیع الاول انھیں عشق جن کا فقط مہینے کا ہے میٹھے بھائی کی لاکھ میٹھی ہو بات یہ وہ شربت نہیں جو پینے کا ہے
  20. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    افسوس صد افسوس پہ اقبال یاد آگئے افسوس صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تو دیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات! تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
Top