نتائج تلاش

  1. جیہ

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    یہ تو ظلم عظیم ہوگا اگر آپ نے اپنا کلام فورا سے بیشتر شایع نہ کیا تو (میرے اس مراسلے کو سنجیدگی سے لیا جائے)
  2. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    شکریہ سر جی۔ آپ ضرور بابا سے مزید کا تقاضہ کروں گی
  3. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    واؤ شکریہ رابطہ جی
  4. جیہ

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ارے نہیں۔ مجھے کوئی تشریح وشریح نہیں آتی
  5. جیہ

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    سمجھا کریں نا 30 نمبر والا کلر :)
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    تو جاؤ نا۔ میں نے کب روکا ہے :)
  7. جیہ

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    سید بھیا کان ادھر لائیں بات کرنی ہے چھپ کے۔ آپ بھی بابا والا حربہ استعمال کریں :)
  8. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    جی ہاں دیکھی ہے۔ ماشاءاللہ
  9. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    سید بھیا یہی تو شادی کی صحیح عمر ہے
  10. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    شکریہ خوبصورت مبارک باد کے لئے
  11. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    غلطی ہوگئی کیا؟
  12. جیہ

    بس دعاؤں میں یاد رکھیں

    بس دعاؤں میں یاد رکھیں
  13. جیہ

    اب نہیں اس وقت تھی۔ فدا صاحب نیا مراسلہ لکھنے کی ضرورت نہیں۔ اسی مراسلے میں آپ جواب دے سکتے ہیں۔...

    اب نہیں اس وقت تھی۔ فدا صاحب نیا مراسلہ لکھنے کی ضرورت نہیں۔ اسی مراسلے میں آپ جواب دے سکتے ہیں۔ بائیں طرف آپ کو اسی سکرین پر تبصرہ لفظ نظر آئے گا۔ اسی پر کلک کرکے جواب دے سکتے ہیں
  14. جیہ

    مبارکباد دس ہزاری خرم شہزاد خرم!

    بہت بہت مبارک ہو ۔ شکریہ نظامی صاحب ٹیگ کرنے کے لئے
  15. جیہ

    بیٹے کا نام پوچھ رہے تو اس کا نام عبدَاللہ ہے د پر زبر ہے، پیش نہیں۔ اور پیار سے اس کو گبین کہتے...

    بیٹے کا نام پوچھ رہے تو اس کا نام عبدَاللہ ہے د پر زبر ہے، پیش نہیں۔ اور پیار سے اس کو گبین کہتے ہیں۔ پشتو میں گبین شہد کو کہتے ہین۔
  16. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    واؤ میرا تو منہ پانی بھر آیا۔ شکریہ کیک کے لئے اور مبارک باد کے لئے۔
  17. جیہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    پاکستان کا دل۔۔ لاہور
  18. جیہ

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی: یہ رانی کون ہے؟ شوہر ہماری کھوڑی کا نام ہے بیوی: اس کا فون آیا تھا کہ کلب آجاؤ
Top