نتائج تلاش

  1. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    ناء۔ جاننے کے جستجو
  2. جیہ

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    ہاہاہاہا۔ بہت سمجھ دار ہے ہماری بہنا۔۔۔۔
  3. جیہ

    مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

    مطلب یہ ہے جن کی شادی نہیں وہی آزاد ہیں۔۔۔ اور شادی شدہ جورو کے غلام :)
  4. جیہ

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    مگر تمہاری سالگرہ تو مجھے سے پہلے ہے نا
  5. جیہ

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    اے ہیں۔۔۔۔ یہ زبان کیوں نکلی ہے ؟
  6. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    کیا بات سے بات نکالی ہے جی؟
  7. جیہ

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    توبہ اتنی باتونی ہیں یہ دونوں بھوتنیاں
  8. جیہ

    اے تازہ واردان بساط ہوائے دل۔ غالب کا ایک شاہ کار قطعہ

    غالب کا یہ قطعہ مجھے از حد پسند ہے۔ میں نے سوات کے ایک فن کار شمس سے، جو کہ بابا کے جاننے والوں میں سے ہیں، اس قطعے کی خطاطی کی فرمائش کی تھی۔ انہوں نے از راہ شفقت برج درخت کے چھال پر لکھ کر مجھے عنایت کیا تھا۔ آپ کے ذوق کے لئے یہاں آپ کے ساتھ شئیر کرتی ہوں۔
  9. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    ٹھیک ہے جی ۔۔۔ اور ہاں تھینکس
  10. جیہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ہاں۔ یہ بھی ٹھیک ہے
  11. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    ناء۔ اب آپ تو ہمارے سید بھائی ہی ہیں۔ وہ تو بابا کی زبردستی 19 سال کی عمر میں شادی کی گئی تھی۔ :)
  12. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    نہیں جی۔۔۔ 49 کے تو ہمارے بابا ہیںِ۔
  13. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    جیسے ہمارے مرحوم شوہر کتاب کو اپنا رقیب خیال کرتے تھے۔:(
  14. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    ٹھیک ہے شروع مین سید بھائی لکھا تھا کہیں یہ ٹھیک رہے گا۔ ویسے بھی پروفائل تصویر سے تو لگتا ہے کہ آپ مجھ سے زیادہ سے زیادہ 10 سال ہی بڑے ہیں :)
  15. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    اے لو جی! جن کا اڑنا بچھونا لکھنا لکھانا ہو ان کی جان جاتی ہے۔ لکھنا لکھنا پڑنا نہ ہوا۔ بد زبان بیوی ہو گئی:)
  16. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    نایاب بھیا مین اپنے الفاظ بہ خوشی واپس لیتی ہوں :)
  17. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    یہ تو خیر آپ نے سخن گسترانہ بات لکھی :) مگر یہ بتائیں کہ آپ کو پھر کیا کہہ کے پکاریں ؟
Top