میں نے تو مشہور حکایت سے ماخوذ ضرب المثل بتائی تھی کہ تقسیم کا جو فارمولا آپ نے وضع کیا ہے اسے بندر بانٹ کہتے ہیں۔ جوابی حملے پر دفاع تو کرنا تھا نا۔:p
جی ہاں میں تو بھونچکا رہ گیا تھا کہ نظر تو نہیں آئے اتنے مراسلے۔ مجھے لگا شاید حمیرا عدنان نے شرارتاً یہ لڑی بنائی ہے۔
پھر آپ کا کوائف نامہ دیکھا تو وہاں بھی پندرہ ہزار مراسلے اور تاریخ رکنیت جنوری 2016 دکھائی دی (اُف ہے مجھ پر)۔ اتنی شدید حیرت تھی کہ بیان سے باہر ہے۔ یعنی اگر آپ 24 گھنٹے آنلائن...
سنگ میل سے زیادہ تو یہ ایک ریکارڈ ہے۔:laughing:
یعنی کہ صرف 10 سال 19 دن میں پندرہ ہزار مراسلے۔:surprise:
بہت بڑی بات ہے یہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔:applause:
اپڈیٹ: 10سال
ریجکٹ کرنے میں مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ دوبارہ ریکوئسٹ آجاتی ہے۔ اور بلاک آج تک صرف ایک کو کیا ہے جو کہ میرا کولیگ بھی تھا مگر گھی ہضم نہیں کر پایا۔ :LOL::LOL::LOL:
قیاس ہے کہ مغل بادشاہوں کے دربار میں بادشاہ کی آمد سے قبل چوبدار جو آواز لگاتا تھا اس میں طرح طرح کے القابات کے ساتھ بادشاہ کو ظلِ الٰہی بھی کہتا تھا، درحقیقت یہ ایک گمراہ کن خطاب ہے۔