نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب دماغی کی انتہا ہے یہ تو، موضوع کہیں کا کہیں پہنچ گیا اور آپ ہنوز بصارت پر ہیں۔:p
  2. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرافت کا بھی کچھ احوال بتائیے کہ اوکے ہے یا ابھی ٹک روتے روتے سو گئی ہے؟
  3. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضعف بصارت کی وجہ سے بھی آنکھیں بوجھل ہو جاتی ہیں، کہیں آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ تو نہیں؟ ہم تو "جگنو کا دن وہی جو بلبل کی رات ہے" کے قائل ہیں۔
  4. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب باتیں اپنی جگہ مگر یہ محترمائیں کہاں غائب ہیں؟ ان کے بنا کھیل کے بجائے میری اور آپ کی گفتگو کا تاثر مل رہا ہے۔:)
  5. ناصر رانا

    مرے واسطے وہ عدم ہوئے جو صفِ عدو سے نکل گئے --- ادریس آزاد

    یہ تو دل کو چھونے سے بھی آگے کی (پھڑکانے کی) غزل ہے۔
  6. ناصر رانا

    مرے واسطے وہ عدم ہوئے جو صفِ عدو سے نکل گئے --- ادریس آزاد

    واہ کیا کہنے، بہترین۔ ہر شعر اپنی مثال آپ ہے۔ اور مطلع کا تو جواب ہی نہیں ہے۔
  7. ناصر رانا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    میرے پاس بھی پرانی ہی ہے۔ دل تو بہت کر رہا ہے اس لڑی میں تصویر لگانے کا مگر شومئ قسمت کوئی مناسب کھڑکی ہاتھ نہیں لگ رہی۔
  8. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہے نصیب کہ آپ کی بھی آمد ہوئی۔ محترم ذرا غور کیجئے گا کہ میں احتراماً بی بی لفظ استعمال کرتا ہوں نہ کہ بے بی، اردو فورم میں بے بی جیسا لفظ کیونکر استعمال کرسکتا ہوں میں؟ محترمہ کا لفظ کچھ ضخیم سا لگتا ہے اور لڑکی بھی نہیں استعمال کرنا چاہتا۔ امید ہے آپ کی تشفی ہوئی ہوگی میرے جواب سے۔
  9. ناصر رانا

    ۳۰ جنوری مہاتما گاندھی کے قتل کی تاریخ

    ا اس انٹرویو کا کوئی لنک وغیرہ مل سکتا ہے؟
  10. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رنگ چڑھ گیا ہے شاید آپ بیبیوں کا، وگرنہ ہم پہلے تو ایسے نہیں تھے۔
  11. ناصر رانا

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    شکریہ اسلم بھائی! بشرط فرصت کل اس پر تفصیل سے لکھوں گا۔
  12. ناصر رانا

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    دخل در نامعقولات تو ایسے کیا تھا گویا علامہ ہیں پوری لڑی کے۔:angry:
  13. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر صاحبہ پھر کیا نتیجہ اخذ کیا آپ نے میرے جواب سے؟
  14. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خاک علاج ہوگا وہاں، جب یہاں ایک اور محترمہ چ کھا جائیں۔:atwitsend:
  15. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی میں نے کہا نا کہ یہ بیبیاں کچھ بھی کر سکتی ہیں۔ ث سے ژالہ باری بھی ان کا ہی اعجاز مسیحائی ہے۔:laughing:
  16. ناصر رانا

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    جی درست کہا بلال نے، مصنوعی سیارے اگرچہ مصنوعی ہیں لیکن ان کی گردشی مدار میں حرکت کسی سیارے کی طرح ہی ہے۔ یہ تومعلوم ہوگا ہی کہ سیارے مدار میں گردش کیوں کرتے ہیں؟
  17. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکر مار لیں کسی دیوار سے مگر کسی بی بی سے اس کی غلطی نہ منوائیں۔ جتنے حیلے ہم سوچ بھی نہیں سکتے اتنے آپ گڑھ لیتی ہیں۔
  18. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پس ثابت ہو کہ یہ بیبیاں زیادہ غلطیاں کرتی ہیں۔
  19. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمبی لمبی ہانکنے کا انجام ہے یہ سب۔ محترمہ آپ کے اکاؤنٹ میں ابھی ابھی دو خطائیں درج ہو چکی ہیں
  20. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرگ باراں دیدہ ٹپائی پڑتے ہیں آپ حضرت۔ اس شورشی دانائی کا سر چشمہ کیا ہے؟
Top