وہ تو اس لیے کہ ابھی مردوں کی بیٹھک کو قائم ہوئے چند دن ہی ہوئے ہیں کہ یہاں پر ارسال شدہ زیادہ تر مراسلوں کا عنوان بلواسطہ یا بلاواسطہ جنس یا جنسیات سے ہے مثلا مراسلہ ہذا ۔ ۔ شادی کا لڈو اور آپ کا ارسال کردہ مراسلہ میاں بیوی اور وہ وغیرہ وغیرہ اب اسے بخار نہ کہوں تو کیا کہوں ؟ کیا مرد ہونے کا...