نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    ابھی تو ایک ہی کی ہے اس لیے کوئی خاص تجربہ نہیں چار پوری کرکے پھر بتاؤں گا ۔ ۔۔
  2. آبی ٹوکول

    مرد حضرات سے سوال ۔

    مردوں (میم کہ اوپر زبر کہ ساتھ) کی بیٹھک ہی رکھ لیں ناں ۔ ۔ ۔ نام:hatoff:
  3. آبی ٹوکول

    مرد حضرات سے سوال ۔

    کبھی کبار پڑھ لیا کرتا تھا شعاع اور خواتین ڈائجسٹ
  4. آبی ٹوکول

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    آپکی مراد کو سب ہی پاگئے تھے مگر بات فقط اتنی تھی کہ آپکی تحریر میں جہیز کا لفظ مطلقا استعمال ہوا تھا اور اسکو لعنت بھی قرار دیا گیا تھا ۔جسکی وجہ سے وہ متنازعہ ہوگیا اب جبکہ عندلیب سسٹر نے اس کا بہترین نعم البدل پیش کردیا ہے تو آپکو چاہیے کوئی بھی وضاحت پیش کرنے کی بجائے فی الفور عنوان کو...
  5. آبی ٹوکول

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    السلام علیکم پہلے تو میں مقابلہ میں حصہ لینے والے تمام اراکین کو مبارکباد دوں گا کہ جن کہ توسط سے ہمیں اتنے مفید کلمات پڑھنے کو ملے اور اسکے بعد کامیاب قرار پانے والے تمام اراکین کو میری خصوصی مبارکباد قبول ہو اور آخر میں عندلیب بہن نے جو تجویز دی ہے نئے موضوع کہ عنوان کہ اعتبار سے اسکی بھرپور...
  6. آبی ٹوکول

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیا راؤ"

    یہ بھی خوب کہی یہان ع
  7. آبی ٹوکول

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا - صدر بش کا پچھتاوا

    عبیر ابو ذری سے معذرت کہ ساتھ ۔ ۔ ہوا بُش جو پشیماں تو اس میں ہے حقیقت پڑتے نہیں یوں سب کو چھترات مسلسل
  8. آبی ٹوکول

    ª!ª اقبال علیہ رحمہ کا لیڈر میرا قائد ª!ª

    بر صغیر کہ مسلمان بدترین سیاسی ،سماجی اور معاشرتی زبوں حالی کا شکا ر تھے ایسے میں حضرت اقبال علیہ رحمہ کی فکری بصیرت مسلمانوں کی قیادت کہ لیے جس واحد شخصیت پر جاکرمنتج ہوتی ہے وہ حضرت محمد علی جناح المعروف قائد اعظم علیہ رحمہ ہی تھے ۔ حضرت اقبال قائداعظم محمد علی جناح کی بصیرت اور قائدانہ صلاحیت...
  9. آبی ٹوکول

    عوام کا قصور

    میرے بھائی آپکی تمام باتیں اپنی جگہ درست ہیں مگر نعمان بھائی نے جس بنیادی نقطہ کی طرف توجہ دلائی ہے وہ بھی بہت اہم ہے میری نظر میں مسئلہ یہ نہیں ہے کہ ہم کیا جانتے اور کیا نہیں جانتے بلکہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم فقط اتنا ہی جانتے ہیں کہ انفرادی طور پر ہمیں کیا چاہیے نہ کہ بحیثت مجموعی یعنی ہم...
  10. آبی ٹوکول

    گاندھی اور قائد اعظم کا مکالمہ

    سلام ہو اے میرے عظیم قائد تیری عظیم فراست کو تونے گاندھی جیسے عالمی لیڈر کو سیاسی شکست دی سلام ہو تیری عظیم دیانت کو اے میرے عظیم قائد کہ تونے مسلمانوں کہ ساتھ کیا ہوا ہر ہر وعدہ پورا کیا ۔ سلام ہو تیری عظیم امانت کو اے میرے عظیم قائد کہ تونے مسلمانوں کو ایک عظیم فلاحی مملکت بطور امانت سونپی...
  11. آبی ٹوکول

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    کسی اقبال سے تو یقینا کم نہیں ہونگے مگر حضرت علامہ اقبال علیہ رحمہ سے بحر حال کم ہی ہیں ۔۔ ویسے طالوت کا اقبال بلند ہو ۔ ۔ ۔ ۔:hatoff:
  12. آبی ٹوکول

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    شکریہ :hatoff: منتظر الزیدی یہ کون ہے؟ نام کچھ سنا سنا سا لگتا اچھا وہ جوتوں والی سرکار اجی وہ کہاں اور ہم کہاں آداب عرض ہے :hatoff: باجا فرمایا وہ بھی بالکل :mrgreen: موڈ کہ بہکنے سے ہی شخصیت کہ بہکنے کاپتا چلتا ہے لو آپ کو بھی سمجھ نہیں آیا :laugh: میں نے تو اسلیے لکھا تھا کہ آپ مجھے...
  13. آبی ٹوکول

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    999999999999999999999999999999999999999 کاش میں اتنے جوتے تیس سیکنڈ میں اس بُش کمینے کو مارسکتا اور کاش کوئی ایسا گیم بنائے کہ جب بُش کو جوتا لگے تو ساتھ ہی گانا سٹارٹ ہوجائے بش کمینہ بش کمینہ بش کمینہ بش کمینہ بش کمینہ کردے مشکل جینا آ ٹھیشوں بششششششش کمیناااااااا بش کمینہ بش کمینہ بش...
  14. آبی ٹوکول

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    سانوں وی کھڈاؤ نئی تے کھید مکاؤ :boxing: ویسے ہم پہلی ٹرائی میں فقط پانچ جوتے ہی رسید کرپائے :(
  15. آبی ٹوکول

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    فوٹو :- مدبر بننے کی ناکام کوشش کہلاسکتی ہے مے فروشی کو تو روکوں گا میں باغی ہی سہی سرخ پانی سے ہے بہتر مجھے کالا پانی پاک فوج کو سلام
  16. آبی ٹوکول

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    گر میری باتیں جذباتی ہیں تو آپ بھی ذرا خود کی باتوں پر غور کریں کیا وہ جذبات سے عاری ہیں ؟ میرے بھائی زندگی میں یہ جذبات ہی ہیں جو کہ زندگی کہ ہونے کا پتا دیتے ہیں باقی جہاں تک بات ہے آپکی پیش کردہ دلیل کی تو اس کا میں پہلے بھی رد کرچکا ہوں خود آپ ہی کی دلیل کی رو سے ۔ ۔ ۔ اور آپ سے کس نے...
  17. آبی ٹوکول

    بش پر جوتے پھینکنے والے صحافی پر بدترین تشدد ------ تازہ خبر

    سُنا ہے وہ جوتا اب بکے گا بھاری داموں میں :mrgreen:
  18. آبی ٹوکول

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    یہی ہمارا مسئلہ ہے کہ بات کہیں کی کہیں لے جاتے ہیں اور اصل نفس مسئلہ سے ہٹ جاتے ہیں اورخلط مبحث کا باعث بنتے ہیں بُش کی طرف اچھالا گیا وہ جوتا فقط ایک جوتا ہی نہ تھا بلکہ مسلم ممالک سمیت تمام دنیا کے نام نہاد مدرسین اخلاقیات کہ منہ پر ایک طَمانْچَہ بھی تھا مگر بقول شاعر ۔ ۔ کون غافل کو جگا...
  19. آبی ٹوکول

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    اول تو یہ عرض کردوں کہ جذبات خود ساختہ کبھی بھی نہیں ہوتے ۔ ۔ ۔جذبات جذبات ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ دوسرا یہ بھی بتادوں کہ آپ نے اپنے تئیں اہنی تقریر میں جو جو بھی انکشافات فرمائے ہیں وہ یہاں کسی کہ لیے بھی انکشاف کا درجہ نہیں رکھتے ۔ ۔ ۔ تیسرے آپ ہی کی دلیل کی رو سے میں بھی یہ کہہ سکتا ہوں کہ یہ...
  20. آبی ٹوکول

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    خدا کا واسطہ ہے باذوق بھائی کسی معاملے میں تو ہمیں اپنی حدیث دانی سے بخش دیا کریں ۔ ۔ یہاں کونسی اخلاقیات پر بات ہورہی ہے ۔ ۔ ۔ سب کو معلوم ہے کہ اخلاقیات کا یہ درس نہیں ۔ ۔ ۔ لاکھوں بے گناہ انسانوں کا قاتل بش کیا وہاں عراقی عوام کو اخلاقایت کا درس دینے گیا تھا ؟یا عراقی عوام کہ...
Top