نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    آج کا سبق۔ طلعت حسین

    بالکل بجا فرمایا آپ نے اور جہاں تک بات ہے ایسے لوگوں کے بارے میں اشتباہ میں پڑھ جانے کی تو اسکی بڑی وجہ میری بابت یہ ہے کہ میرا مطالعہ اس باب میں نہایت ہی محدود ہے بس یہی وجہ ہے کہ ۔۔ فسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون کے مصداق اپنے سے زیادہ علم والے سے رائے لے لینے کا قائل ہوں (تاکہ ولکن...
  2. آبی ٹوکول

    آج کا سبق۔ طلعت حسین

    بہت شکریہ محسن بھائی آپ کے تفصیلی اور پر مغز تبصرے کا اب مجھے اور بھی سکون ہوا کہ جو لوگ مجھے پسند ہیں وہ حقیقت میں بھی اچھے اور مخلص لوگ ہیں اور حقیقی قلمی جہاد کررہے ہیں ۔ ۔ ۔ باقی عرفان صدیقی بھی مجھے پسند ہیں پہلے مراسلے میں انکا نام لکھنے سے رہ گیا تھا آپ کا شکریہ کہ آپ نے انکی بابت بھی...
  3. آبی ٹوکول

    آج کا سبق۔ طلعت حسین

    عجب حُسن اتفاق ہے محسن بھائی کہ آپکی طرح (اور یہاں آپکی طرح سے خود آپ بھی مراد ہیں کہ آپ بھی میرے فیورٹ ہیں) طلعت حسین میرے بھی سب سے زیادہ فیورٹ ہیں ۔ ۔ ۔ اور یہ مجھے پی ٹی وی کے زمانے سے ہی پسند ہیں مجھے انکے بولنے کا انداز بہت ہی بھاتا ہے اور جب میں نے بھی پہلی بار انکا لکھا ہوا پڑھا ششدر...
  4. آبی ٹوکول

    جو نہیں جانتے وفا کیا ہے ؟؟

    بہت شکریہ بھائی اب میں آپکی طرح ماہر قلمکار یا تجزیہ نگار تو ہرگز نہیں ہوں بس کچھ ٹوٹے پھوٹے اور بے ربط الفاظ سے اپنے دل کے چھالے پھوڑنے کا سامان کرتا رہتا ہوں جب آپ جیسا کوئی بڑا شخص ان الفاظ کی تعریف کردیتا ہے تو سیروں خون بڑھ جاتا ہے ۔ ۔ کاش میں بھی آپکی طرح لکھ سکتا ۔ ۔ ۔ باقی نام میرا تو...
  5. آبی ٹوکول

    جو نہیں جانتے وفا کیا ہے ؟؟

    :laugh:انجمن محبان امریکہ کے تمام سرگرم( بمع ڈیجیٹل والے) اراکین سے پر زور اپیل ہے کہ وہ یہاں تشریف لاکر اپنے ممدوح کی ملکی مفادات کے حق کے نام پر برپا تمام پالیسیوں کا حق دفاع استعمال کرتے ہوئے پر جوش دفاع فرمائیں اور یوں ثواب دارین کے مستحق ہوں ۔:blush:
  6. آبی ٹوکول

    مبارکباد کراچی میں چاند نظر آگیا

    کوئی تارے گول ہوندے کوئی تارے گول ہوندے عیداں انہاں دیاں سجن جنھاں دے کول ہوندے بحرحال میری طرفسے تمام اراکین محفل کو دلی عید مبارک ہو
  7. آبی ٹوکول

    ª!ª امریکی ڈبل گیم ª"ª!

    اصل ربط درج زیل ہے ۔ ۔ ۔ http://www.khabrain.com/htmls/edit002.htm
  8. آبی ٹوکول

    تعارف پرنس آگیا میدان وچ

    خالی پرنس ہی آیا ہے یااااااااا چلو خوش آمدید پرنس جی
  9. آبی ٹوکول

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ہم محبت آثاری کے جو قائل ہیں ۔ دل دریا سمندروں ڈونگے تے سمندر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused:
  10. آبی ٹوکول

    وزیراعظم کو بھی سب پتہ ہے,,,,قلم کمان …حامد میر

    اب ڈیجیٹل والوں کی پھرتیاں دیکھنا کہ کیسے اپنے ممدوح کو نردوش اور دودھ کا دُھلا پوتر ثابت کرتے ہیں :mrgreen::grin1:
  11. آبی ٹوکول

    پاکستان ، زرداری کی جاگیر ؟؟؟

    :laugh:پیپلز پارٹی تو گئی کام سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:mrgreen:
  12. آبی ٹوکول

    پاکستان کیلئے مزید مشکل وقت آنے والا ہے، امریکی مبصرین

    اور ہماری حکومت کا ہمیشہ کی طرح یہی واویلا ہوگا کہ دورہ انتہائی کامیاب رہا۔۔۔۔۔۔۔:laugh::laugh::laugh:
  13. آبی ٹوکول

    کر اچی کو جہادی مدرسوں نے گھیر لیا، ہمارے علاقوں پر حملہ ہو اتو بھر پور دفاع کر ینگے۔

    بھائی معذرت کے ساتھ کہ یہ معاملہ محض عقل کا نہیں عقل تو اس قوم کو بڑی ہے جہاں ذاتی منفعت ہو وہاں ہماری قوم خوب عقل کا مظاہرہ کرتی ہے کبھی اپنی زات کے لیے ہم نے گھاٹے کا سودا نہیں کیااور نہ ہی کبھی اپنی ذات کے حصار تک ہم کبھی خسارے میں رہے وجہ ہماری عقل و سوچ ہماریے پیٹ سے آگے ہی جو نہیں...
  14. آبی ٹوکول

    وعلیکم السلام آپکو بھی میرے بھائی میری طرفسے بہت بہت دلی عید مبارک قبول ہو اللہ کرئے یہ عید ہم...

    وعلیکم السلام آپکو بھی میرے بھائی میری طرفسے بہت بہت دلی عید مبارک قبول ہو اللہ کرئے یہ عید ہم سب مسلمانون کے حقیقی عید بن جائے بالخصوص پاکستانیوں کے لیے آمین
  15. آبی ٹوکول

    ª!ª ایک عافیہ میرے ہم وطنوں کے نرغے میں (اور نہ جانے کتنیں)ª!ª

    http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=1081
  16. آبی ٹوکول

    پاکستان میں جاری جہاد نہیں بلکہ فتنہ ہے

    :blush: حضور عرض کیا ہے انور مسعود سے معذرت کے ساتھ ۔ ۔ ۔کہ ویب سائیٹاں بناونا وی تے کوئی کوئی جاندا اے نُکرے لگاوناں وی تے کوئی کوئی جاندا اے :laugh: ۔ ۔ ۔۔ ۔ اب مجھ سے اس کوئی کوئی کا مطلب نہ پوچھ لینا میں نے کوئی نہیں دسنا ۔ ۔ آہو
  17. آبی ٹوکول

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    اور خود آپ کے ممدوح امریکہ کا کیا حال ہے کہ جس نے بے بنیاد الزام تراشی تو ایک طرف طُرفہ یہ کہ اس سے کہیں آگے بڑھ کر بغیر ثبوتوں (اور خود اقوام متحدہ کی مخالفت کے باوجود) کہ عراق کی اینٹ سے اینٹ بجادی اور ایسا ہی کچھ وہ مسلسل افغانستان کے ساتھ کررہا ہے اور یہی کچھ پاکستان کے ساتھ بھی ہورہا ہے ۔...
  18. آبی ٹوکول

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    یہ لیں ویڈیو بھی آگئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔اور ساتھ میں پاکستانی اور انڈین میڈیا کا تبصرہ بھی http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=1069
  19. آبی ٹوکول

    پاکستان میں جاری جہاد نہیں بلکہ فتنہ ہے

    یار مجھے کوئی سمجھاؤ مجھے ہنسی کیوں آرہی ہے :laugh::laugh::laugh:
  20. آبی ٹوکول

    وعلیکم السلام بھائی الحمدللہ میں ٹھیک ہوں اور رمضان اچھا گزر رہا ہے باقی جب اللہ پاک کا حکم ہوگا...

    وعلیکم السلام بھائی الحمدللہ میں ٹھیک ہوں اور رمضان اچھا گزر رہا ہے باقی جب اللہ پاک کا حکم ہوگا پاکستان ضرور آؤں گا فی الوقت تو پاکستان کی حالت پر دل خون کے آنسو روتا ہے اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
Top