ص۔144
تھوڑا بہت ساتھ رکھنا ہی پڑتا ہے۔ نیفے میں رکھو تو مشکل، ازار بند مین باندھو تو بدنما، جیب کا بھروسہ نہیں، بار بار کا کھولنا بند کرنا، کوئی چیز گر پڑے، کیا ضرور، ہر مرتبہ خریدنا نہیں۔ لاؤ بھئی گلے میں لٹکانے کا چمڑے کا تھا خرید لیں۔ مدتوں کے لیے چھٹی ہوئی۔ لیکن کم بخت حقے کی کیا تدبیر کرنی...