نتائج تلاش

  1. ذ

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    شکریہ آپ کا۔ ویسے مجھےاتنی جلدی لائبریرین بننے کی امید نہ تھی۔
  2. ذ

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    مجھے بھی لائبریرین کی فہرست میں شامل کر لیں۔ ٹائپنگ سپیڈ بھی اچھی ہے۔
  3. ذ

    (عشم، اشم، ایشم یا عیشم) ۔ نام کا صحیح تلفظ اور ترجمہ درکار ہے

    میرے دوست کو کسی نے اس کا مطلب "جنت کی کھڑکی" بتایا ہے۔ مہربانی کر کے اس کی تصدیق کر دیں۔
  4. ذ

    (عشم، اشم، ایشم یا عیشم) ۔ نام کا صحیح تلفظ اور ترجمہ درکار ہے

    السلامُ علیکم مجھے معلوم نہیں کہ یہ دھاگہ کھولنے کے لئے یہ مناسب سیکشن ہے یا نہیں، اس کے لئے معذرت۔ میرے ایک دوست کی بھتیجی ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے عشم(اشم ایشم یا عیشم) رکھا ہے۔ مجھے اس نام کا درست تلفظ نہیں پتا۔ برائے مہربانی اس کا تلفظ اور املا درست کر دیں اور اس کا مطلب کیا ہوتا ہے یہ...
  5. ذ

    اردو کی آخری کتاب

    اگر کسی نے ابھی ابھی یہ کتاب خریدی ہو تو وہ مجھے اس کی درست قیمت بتا دے۔
  6. ذ

    اردو کی آخری کتاب

    اگر میں اس کتاب کو اردو بازار لاہور سے خریدوں تو مجھے کتنے کی ملے گی؟
  7. ذ

    اردو کی آخری کتاب

    مجھے یہ کتاب انٹرنیٹ پر ملی ہے۔ لیکن کچھ الفاظ کی سمجھ نہیں آرہی۔ شاید اس کتاب کی پروف ریڈنگ نہیں کی گئی۔ اس کے علاوہ اس کتاب سے اقتباسات بھی انٹرنیٹ پر بکھرے پڑے ہیں۔ کیا اقتباسات کے بارے میں کاپی رائیٹ کچھ نہیں کہتا؟ ایک اور بات کہ اس کتاب کا سکین شدہ ورژن مجھے مل سکتا ہے اگر انٹرنیٹ پر موجود...
  8. ذ

    اردو کی آخری کتاب

    ابن انشا کی "اردو کی آخری کتاب" کی بہت تعریف سنی ہے۔ کیا محفل پر کسی نے اس کو برقیانے کا کام کیا ہے؟
  9. ذ

    ڈائونلوڈ انپیج۳

    یہ ان پیج والے ان پیج کو سستا کب کریں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. ذ

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جب ن، ت، ی، س کو ملایا جاتا ہے یعنی نتیس لکھا جاتا ہے تو بجائے ت اور ی کے تقطے اپنی جگہ پر نہیں ہوتے۔
Top