نتائج تلاش

  1. ذ

    تاسف دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا قضائے الہٰی سے وفات پا گئی۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ رات کو میں خبر نہ سن سکا۔ لیکن صبح میرے ایک دوست کا میسیج آیا کہ ارفع کریم اب اس دنیا میں نہیں رہی۔ یہ سن کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔ بہت بہت افسوس ہوا ۔۔۔۔ واقعی ارفع نے شعلے کی طرح اپنی زندگی بسر کی۔ مختصر پر چمکدار
  2. ذ

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    فائل 86 تا 90 میرے ہوئے۔۔۔۔ شمشاد بھائی اپڈیٹ کر دین۔۔۔۔
  3. ذ

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    کیا مرآۃ العروس مکمل نہیں ہوئی؟
  4. ذ

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    جی اب کام کر رہا ہے۔ شکریہ
  5. ذ

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    آپ کی کتابوں کا لنک کام نہیں کر رہا۔
  6. ذ

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    فائل 51،52،53 مکمل ہو گئے ہیں۔ اور اس ربط پر اپلوڈ ہوگئے ہیں۔ اپڈیٹ کر دیں۔۔۔۔
  7. ذ

    ٹائپنگ مکمل عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    فائل 51، 52 اور 53 http://dl.dropbox.com/u/55998150/MirAzeem%20gif51-53.doc
  8. ذ

    لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

    اس پروجیکٹ پر بھی ایک ٹیگ گیم کھیلا جانا چاہیے۔۔۔۔ کیا خیال ہے۔۔۔۔ سیدہ شگفتہ ، شمشاد ، قیصرانی ، مقدس ، ابن سعید ، محمد امین ، میر انیس ، fahim
  9. ذ

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    اس طرف بھی توجہ دی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. ذ

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    شمشاد میں فائل 51،52،53 لے رہا ہوں۔ اپڈیٹ کر دیں۔
  11. ذ

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    میں نے 000016 تا 000020 تک ٹائپ کر لی ہیں۔ اور یہاں فائل اپ لوڈ کر دی ہے۔
  12. ذ

    ٹائپنگ مکمل عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    فائل 000016 تا 000020 تک ٹائپ ہو چکی ہے۔ http://dl.dropbox.com/u/55998150/MirAzeem%20gif16-20.doc
  13. ذ

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    شمشاد لگتا ہے کہ آپ اکیلے نے سارے صفحے مکمل کر لینے ہیں۔۔۔:)
  14. ذ

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    شکریہ شمشاد بھائی
  15. ذ

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    مجھے میرے حصے کے صفحات دے دیں۔
  16. ذ

    ام الکتاب اپڈیٹ

    اب جبکہ یہ کتاب تقریباً ٹائپ ہوچکی ہے تو اس کی پروف ریڈنگ شروع کر لی جائے۔ دیباچہ ٹائپ ہوتا رہے گا۔۔۔۔۔
  17. ذ

    ام الکتاب اپڈیٹ

    محمد امین محفل پر انگلش لکھنے کے لیے میں پہلے کسی اور اڈیٹر جیسے نوٹ پیڈ پہ لکھتا ہوں اور پھر وہاں سے کاپی پیسٹ کرکے یہاں لکھتا ہوں۔ کیا ڈیئریکٹ انگلش نہیں لکھی جا سکتی۔ میں ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہا ہوں۔۔۔
  18. ذ

    ام الکتاب اپڈیٹ

    آفس 2007 doc. اور docx. دونوں طرح کی فائلوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ میرے پاس آفس 2007ہے پر میں جب بھی فائل محفوظ کرتا ہوں doc. فارمیٹ میں ہی کرتا ہوں تاکہ آفس 2003 یا اس سے پہلے ورژنز پر بھی چل سکے۔
  19. ذ

    لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

    میں حاضر ہوں۔ پر تھوڑا تھوڑا کام دیجیے گا۔۔۔:)
  20. ذ

    پیر پگاڑا انتقال کر گئے

    اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُون
Top