نتائج تلاش

  1. محب علوی

    قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی

    میرے خیال سے اگر تمہارا شناختی کارڈ ہے تو ووٹ رجسٹر ہو گیا ہوگا باقی الیکشن کمیشن کی سائٹ پر لکھا ہے کہ کیسے اپنا ووٹ چیک کرنا ہے۔
  2. محب علوی

    قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی

    میں نے ایک پوسٹ کی جس میں آپ نے اعتراض کیا کہ اس میں بہت سی باتیں غلط ہیں تو یہ اب آپ کا فرض بنتا ہے کہ صرف ایک عمومی بیان نہ دیں بلکہ ان نکات میں سے بتائیں کہ یہ نکتہ غلط ہے اور یہ بھی غلط ہے۔ صرف اس وجہ سے کہ ایک شخص آپ کو پسند نہیں تو اس سے متعلقہ تمام باتوں پر مخالفانہ رنگ چڑھانا لازمی ہے...
  3. محب علوی

    قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی

    ہونا بھی نہیں چاہیے ، اچھا تمہارا ووٹ تو پکا ہے نہ عمران کو :)
  4. محب علوی

    قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی

    صحیح کہہ رہی ہو مگر عوامی سیاست میں لوگ حریفوں کو ہرانے والے نعرے اور ان کی مار کٹائی والی باتیں سن کر زیادہ خوش ہوتے ہیں۔ شیر کے سامنے کوئی نہیں ٹھہر سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بات تو سچ ہے کہ اگر آپ جنگل میں رہتے ہوں تو :LOL: بلے سے سب کو اڑا دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے لیے...
  5. محب علوی

    شہباز شریف اور جسٹس قیوم ٹیلی فون پر بھائی چارے کو فروغ دیتے ہوئے

    لیں جی ایک عمدہ ویڈیو جناب شہباز شریف اور جسٹس قیوم کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کی۔ اور اگر یوٹیوب تک رسائی نہ ممکن ہو تو مندرجہ ذیل لنک سے دیکھ لیں۔ شہاز شریف اور جسٹس قیوم کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو tune.pk پر
  6. محب علوی

    قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی

    سیاست میں بہت تنقید ہوتی ہے مگر جب دوسرے پر تنقید کے لیے زیادہ مواد نہ ملے تو پھر ذاتی تنقید پر اتر آتے ہیں۔ اب یہیں دیکھ لو تم ، یہ دس کے دس نکات قائداعظم پر بھی پورے اترتے ہیں اور یہیں لوگ کہہ رہے ہیں کہ ان میں سے اکثر غلط ہیں، کیسے صاف آنکھوں میں دھول جھونکنے کا عمل جاری و ساری ہے۔ :)
  7. محب علوی

    قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی

    نواز شریف اب بھی عمران پر یہ تنقید کر رہے ہیں کہ جس شخص سے اپنی بیوی نہیں سنبھالی گئی وہ ملک کیسے سنبھالے گا۔ :LOL: یہی دلیل میرے دوست جہانزیب اشرف بھی دیتے ہیں اور میرا جواب جہانزیب کے لیے بھی اور باقی نواز لیگ کے حمایتیوں کے لیے بھی یہ ہے کہ کیا کریں ہم لوگ کہ ہماری قسمت میں ایسے ہی لیڈر...
  8. محب علوی

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    اس وقت پیپلز پارٹی کے اشتہارات میں شریف برادران کے کارہائے نمایاں پیش کیے جا رہے ہیں اور مسلم لیگ (ن) اب کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کبھی لاہور ہائی کورٹ جا رہی ہے اور کبھی الیکشن کمیشن سے اپنا سیاہ نامہ چھپانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ کچھ دوست اگر ان اشتہارات کی ویڈیوز لگا سکیں تو لطف رہے گا۔
  9. محب علوی

    قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی

    کچھ نکات میں فرق ہے مگر قائداعظم اور عمران کی زندگی میں بہت زیادہ مماثلت ہے۔ 1937 کے انتخابات میں قائداعظم کی مسلم لیگ بھی بری طرح سے ناکام ہوئی تھی اور قائداعظم مقبول تھے مگر پارٹی نہیں اور یہاں پارٹی کی بات ہو رہی ہے۔ 1930 میں سیاست سے الگ ہو کر لندن چلے گئے تھے اور مسلم لیگ نے قائداعظم کی...
  10. محب علوی

    قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی

    تاریخ کا خود کو دہرانا۔
  11. محب علوی

    یہ مسکراہٹ کس کیفیت نامہ پر ہے عندلیب :)۔

    یہ مسکراہٹ کس کیفیت نامہ پر ہے عندلیب :)۔
  12. محب علوی

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ تعالی صحت کاملہ عطا کرے ۔ آمین !!
  13. محب علوی

    "معافی" سے متعلق کچھ خیالات

    خوبصورت تحریر ہے جناب آپ کی۔ میری نظر میں تو معافی کا طلبگار اپنی انا کو شکست دے کر دوسرے کی انا کو سرخرو ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے اور غلطی پر اصرار نہ کرنے کے ارفع عمل کو رواج دیتا ہے۔ معافی کی طلب انسان کی انکساری اور خود احتسابی کی واضح دلیل بھی ہوتی ہے۔
  14. محب علوی

    Politicians and diapers should be changed frequently and all for the same reason

    Politicians and diapers should be changed frequently and all for the same reason
  15. محب علوی

    تمہیں پتہ نہیں چل رہا عائشہ عزیز تو بس چپ چاپ عمران خان کو ووٹ ڈال دو ۔

    تمہیں پتہ نہیں چل رہا عائشہ عزیز تو بس چپ چاپ عمران خان کو ووٹ ڈال دو ۔
  16. محب علوی

    بس تو پگلی پھر یہ نہیں بتانا تھا کہ سمجھ نہیں آیا ، اس سے رعب ضائع ہو جاتا ہے۔ :)

    بس تو پگلی پھر یہ نہیں بتانا تھا کہ سمجھ نہیں آیا ، اس سے رعب ضائع ہو جاتا ہے۔ :)
  17. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    یہ تو تم نے ہیرے جیسی بات کہہ دی ہے۔ جیتی رہو عینی مینی :LOL:
  18. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    کیسی ہو عینی شاہ تم ؟
  19. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    اس کا مطلب ہے کہ حال پوچھنا :) ، سمجھ گئی ہو اب ۔
  20. محب علوی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    میں نے آج سیکھا کہ بانٹنے سے دکھ کم ہو جاتا ہے اور پرسش حال بہترین عمل ہے۔
Top