نظم کی خصوصیات:
۱۔ ہر شعر کا پہلا مصرع میرا اور دوسرا مصرع علامہ اقبال مرحوم کا ہے۔
۲۔ ہر شعر کے پہلے مصرع میں لفظ ”اقبال“ آیا ہے۔
3۔ ہر شعر کے دوسرے مصرع میں لفظ ”دل“ آیا ہے۔
کیا خوب دل کے غم کو اقبال نے لکھا ہے
”دل غم کو کھا رہا ہے غم دل کو کھا رہا ہے“
دل کے جہاں کو ایسے اقبال نے نکھارا...