آسان کرنے کوشش کرتا ہوں۔
”کے لیے“ یہ کل پانچ حروف ہیں ، ان کی تقطیع ہوتی ہے: 212
چونکہ تقطیع میں اعتبار لکھنے کا نہیں بلکہ بولنے کا ہے اس لیے اگر ”کے لیے“ کو ”کِ لیے“ پڑھیں گے تو تقطیع ہوگی: 211 اور اگر ”کے لِ ےِ“ پڑھیں گے تو تقطیع ہوگی: 112۔
خلاصہ یہ کہ ”کےلیے“ کی تقطیع تین انداز سے ہوسکتی ہے...