نتائج تلاش

  1. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے اچھے مزاج ہیں :) ۔۔۔ پچھلے دنوں رمضان کہ وجہ سے توجہ نہیں دے پایا محفل میں۔۔۔اور پھر وہ "واٹر کٹ والے بابا" نے چین و سکون چھین لیا تھا :ROFLMAO: بتاؤ کونسا دیوان ہے؟
  2. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  3. محمد امین

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    ویسے اس دھاگے کی کروٹیں بھی خوب ہیں۔۔۔پانی والی کار سے انجینئرز کی بحث پھر مذہب اور پھر احمدیت۔۔۔
  4. محمد امین

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    میں آپ کی بات سمجھ نہیں سکا۔۔ آپ سنجیدہ ہیں یا طنز فرما رہے ہیں؟؟ قرآن میں کہیں یہ تو نہیں لکھا کہ وہ کام کرو جس سے پاکستان کا فائدہ ہو؟؟ کسی بھی دریافت، ایجاد یا سائنسی پیش رفت کا فائدہ کسی امت یا قوم سے مشروط نہیں ہوتا۔ اگر مغربی سائنسدان لاؤڈ اسپیکر ایجاد نہ کرتے تو ہم امتِ مسلمہ کے دیرینہ...
  5. محمد امین

    پاکستان کی داستانِ ہوش رُبا ۔ ندیم ایف پراچہ

    ضیاء سے پہلے کچھ زیادہ ہی skin نہیں تھی پاکستان میں؟ :ROFLMAO:
  6. محمد امین

    پاکستان کی داستانِ ہوش رُبا ۔ ندیم ایف پراچہ

    واہ واہ۔۔۔ این ایف پی کی طرف سے ایک اور ایپیسوڈ :) ۔۔۔ اس کے گزشتہ حصے میں پڑھ چکا ہوں اور دیکھ کر مجھے ابنِ صفی کا پاکستان و ہندوستان یاد آجاتا ہے :)۔۔۔ میرا مطلب ہے نگاہوں میں وہ افسانوی مناظر گھوم جاتے ہیں۔۔۔ پاکستان کبھی اتنا لبرل بھی تھا :) :) ۔۔۔
  7. محمد امین

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میں بھی۔۔۔
  8. محمد امین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    وعلیکم السلام ۔۔۔ ہم کراچی کے شمال میں رہتے ہیں کوہسار سے قریب ہی۔ آپ کہاں ہوتے ہیں؟ ہماری مشغولیات مت پوچھیں۔۔۔۔
  9. محمد امین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    شکریہ شکریہ۔۔۔امید ہے مجھے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :D
  10. محمد امین

    چھٹیاں 2012

    خوش آمدید نبیل بھائی اور شمشاد بھائی :) :) :) امید ہے آپ دونوں سے پاکستان میں ملاقات ہوسکے گی کسی طرح :)
  11. محمد امین

    مائیکروسافٹ کی نئی ای میل سروس - آؤٹ لُک ڈاٹ کام

    اچھا انٹرفیس ہے۔ میں نے اپنی ہوٹ میل آئی ڈی استعمال کی۔ ویسے جی میل کا کوئی جواب نہیں۔ پہلے ہم ہر سروس پر اپنی آئی ڈی بناتے تھے مگر اب چونکہ پروفیشنل ہوگئے ہیں تو فقط جی میل استعمال کرتے ہیں۔
  12. محمد امین

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    یہ انجینئرنگ کے لیے ہی اچھی خبر نہیں ہے کیوں کہ جامعات کی انجینئرنگ کا معیار ہی اچھا نہیں ہے (سرکاری خاص طور پر) اور پھر کولجز کے بی ٹیک اس سے بھی گئے گزرے ہیں۔۔ عملی کام کرنے کے لیے ڈگری کی کیا ضرورت ہے؟ ووکیشنل اسکل ٹریننگ بھی چل سکتی ہے پھر تو؟ ڈگری کا مقصد غالباَ کچھ اور ہوتا ہے۔ میرے خیال...
  13. محمد امین

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    ذیش بھائی نے جو وڈیوز شئیر کی تھیں اس کے حوالے سے کہا تھا میں نے۔ کیوں کہ ان کے سامنے جب کہا گیا کہ یہ کٹس بنی بنائی اسی قانون پر مبنی موجود ہیں تو وہ کہہ رہے تھے کوئی بات نہیں تحقیق ایسے ہی ہوتی ہے۔۔۔
  14. محمد امین

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    ویسے ایک مزے کی بات عرض کرتا چلوں۔۔۔ یہ بی ای اور بی ٹیک کا فرق صرف پاکستان میں ہے۔ ہمارے دوست ابن سعید صاحب انڈیا کی معروف جامعہ ملیہ دہلی کے گریجویٹ ہیں اور ان کی ڈگری کا عنوان بی ٹیک کمپیوٹر سائنس ہی ہے۔ پاکستانیوں کو روایتوں سے نکلنا پڑے گا۔۔
  15. محمد امین

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    میرے خیال میں پاکستان میں انجینئرنگ کو حد سے زیادہ روایتی طور پر ڈیل کیا جاتا ہے۔ بی ٹیک یا بی ای یا بی ایس۔۔۔ یہ سب کیا ہوتا ہے؟؟ ڈگری ڈگری ہوتی ہے۔۔ پنجاب میں بی ایس سی انجینئرنگ ہوتی ہے۔۔اسلام آباد جغرافیائی طور پر پنجاب میں ہے تو وہاں بھی بی ایس سی انجینئرنگ ہوتی ہے۔ کراچی میں بی ای ہوتا ہے۔...
  16. محمد امین

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    ہاہاہاہاہاہ میلہ لوٹ لیا آپ نے :rollingonthefloor:
  17. محمد امین

    رہنمائی برائے تعلیم

    اسے کہیں کہ وہ پنجاب اور اسلام آباد کی مختلف جامعات جن میں انجینئرنگ، کمپیوٹر، بزنس ایڈمنسٹریشن وغیرہ کی تعلیم دی جاتی ہو ان کی ویب سائٹس دیکھے غور سے۔ ان کے پڑھائے جانے والے پروگرامز پر غور کرے اور پھر اپنے ارد گرد کی دنیا پر، اپنے آپ پر غور کرے کہ اسے کون سی چیز زیادہ لبھاتی ہے۔ میں نے...
  18. محمد امین

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    کیافرماتے ہیں مفتیانِ سائنس بیچ اس مسئلے کے کہ زید نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پانی سے گاڑی چلا دی ہے اور چلائی بھی ایسے ہے کہ نیوٹونیئن سائنس بھی دلِ شکستہ کو تھام تھام لے۔۔ بکر اس کی حمایت کرتا ہے اور کہتا ہے کہ جس طرح جہاز کی پہلی پرواز دس منٹ کی تھی اس طرح ہم پاکستانی بھی کسی سے کم نہیں ہیں...
  19. محمد امین

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے خلیل احمد صاحب جیسے لوگ ہیں جو plagiarism کو سپورٹ کرتے ہیں۔۔۔ جب ایک شخص انہیں بتا رہا ہے کہ یہ کٹس انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں پھر بھی وہ اسے جہاز کی ایجاد سے تشبیہ دے رہے ہیں۔۔۔۔ ہائے رے میرا پاکستان۔۔۔۔
Top