نتائج تلاش

  1. محمد امین

    حب الوطنی

    ان بے ڈھنگے الفاظ پر کوئی اظہارِ خیال ہوجائے۔ میں نے کچھ سوالات اٹھانے کی کوشش کی ہے، جواب جاننا چاہتا ہوں۔ فاتح ، محمد احمد، زحال مرزا، حسان خان، الف عین، محمود احمد غزنوی، نایاب ، zeesh ، ساجد بھائیوں۔۔۔ ناعمہ عزیز، فرحت کیانی بہنوں
  2. محمد امین

    ہندوستانی اراکین کو یوم آزادی (15 اگست) بہت بہت مبارک ہو۔

    ہماری طرف کے ایک محقق عقیل عباس جعفری نے کچھ پرانے آرکائیوز سے ڈھونڈ نکالی ہیں کچھ چیزیں جن سے واضح ہوتا ہے کہ 1948 میں پاکستانی بیورو کریسی نے گڑبڑ کی اور 14 اگست کو یومِ آزادی منانے کا اعلان ہوا، حالانکہ دونوں ممالک 14 اور 15 کی درمیانی شب کو آزاد ہوئے تھے۔...
  3. محمد امین

    اسے کہو کہ بہت نا مراد شئے ہے جنوں....

    اسے کہو کہ بہت نا مراد شئے ہے جنوں....
  4. محمد امین

    ہندوستانی اراکین کو یوم آزادی (15 اگست) بہت بہت مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی ابن سعید، الف عین چاچو، عندلیب اپیا، ابو یاسر بھائی وغیرہ کو آزادی کی سالگرہ مبارک :) :) :) :)
  5. محمد امین

    حب الوطنی

    ہممم۔۔۔کہاں سے بات شروع کروں۔ ۔۔۔ حب الوطنی۔۔۔ بے ترتیبی میرا طرۂ امتیاز ہے۔ سو یہ تحریر بے ترتیب اور بے ربط ہی سہی۔ ربط (رطب؟؟) تلاش کرنا قاری کے ذمے، دروغ برگردنِ راوی ہی سہی۔ ملک کیا ہے؟ وطن کیا ہے؟ قوم کیا ہے؟ ملت کیا ہے؟ گھر کیا ہے؟ خاندان کیا ہے؟ میں کیا ہوں؟ کئی برس بیت گئے مجھے...
  6. محمد امین

    تشکیلِ ذات

    فلسفیانہ اور صوفیانہ باتوں سے ہٹ کر اگر عام فہم اسلامی تعلیمات کی روشنی میں دیکھا جائے تو بہت ساری باتیں ہوسکی ہیں۔ کسی تین پر تکیہ کرنا ذرا مشکل ہی ہے۔ اوپر جن افراد نے جو جو بھی ذکر کیا سب کچھ ہی خوب ہے۔
  7. محمد امین

    نشان حیدر

    ہاہاہہا۔۔۔ ویسے یہ المیہ ہی ہے کہ ہماری درسی کتب میں سے شجاعت و بہادری کے واقعات ہٹا دیے جاتے ہیں۔ ہم جب چھوٹے تھے تو اردو کی کتاب سے حضرت علی کا خیبر والا واقعہ ہٹا دیا گیا تھا۔ جس مجھے اتنا رنج تھا کہ میں بتا نہیں سکتا۔۔۔
  8. محمد امین

    نشان حیدر

    نہیں میں پوچھ رہا تھا آپ کیا کرتے ہیں
  9. محمد امین

    محفل کا نشہ

    یہ دھاگہ دیکھ کر ذہن میں گانا آگیا "پہلا نشہ پہلا خمار۔۔۔۔۔نیا پیار ہے نیا انتظار" بہت اچھا لکھا ہے ۔۔۔۔
  10. محمد امین

    بحر میں جملے!

    تری محفل میں دیکھا میں نے دھاگہ "بحر میں جملے" سمجھ بیٹھا یہ میں ناقص کہ گویا "بحر میں حملے"
  11. محمد امین

    نشان حیدر

    اپنے دھندے پر تفصیل سے روشنی ڈالیں :P
  12. محمد امین

    بحر میں جملے!

    جملوں کی بجائے یہ تو تک بندیاں ہی شروع ہوگئی ہیں :)۔۔۔ لکھنؤ کی مسجیٰ و مقفیٰ اردو پر بھی ایک دھاگہ ہونا چاہیے :) :) :) ویسے۔۔۔۔ میں پہلی نظر میں اس کو یہ پڑھا تھا "بحر میں حملے" ۔۔۔اور سمجھا کہ مزمل نے بحری حملے شروع کردیے ہیں ۔۔ (صومالی قزاق) :ROFLMAO:
  13. محمد امین

    ٹھیک....

    ٹھیک....
  14. محمد امین

    خطِ غربت سے نیچے افراد کے لیے موبائل

    موبائل کے بجائے اسی رقم سے اگر صنعتیں لگا کر "صرف" غریبوں کو اس میں بھرتی کیا جائے تو یہ بہتر ہوگا نا؟ بھارتی حکومت کا یہ فیصلہ اچھا نہیں ہے۔۔۔
  15. محمد امین

    ماشاءاللہ :)

    ماشاءاللہ :)
  16. محمد امین

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    نایاب بھائی کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔ میں نے آپ کے لیے تھوڑی کہا تھا۔۔۔
  17. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    اسکائپ سے بنتی نہیں ہے ہماری :confused: ویسے کل گلی میں فون کے تار ٹوٹ گئے تھے تو ہمارا تار بھی لوز ہوگیا تھا۔ نیٹ کافی ہلکا چل رہا ہے۔ میں آپ کو ذاتی پیغام بھیج رہا ہوں
  18. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    یہ کیا ہے
  19. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    پہلے تو ایک دیوان تھا اب 7 + مزید ہوگئے :eek: کہاں ہیں فاتح بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top