نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    :lol: نہیں نہیں ایسی ویسی کوئی بات نہیں ہے میں مکہ گیا تھا ایک دن کی چھٹی لے کر آج ہی واپسی ہوئی ہے۔ اور آپ حضرات سنائیں کیا نئی تازی ہے۔
  2. تیلے شاہ

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    اب خالہ نہ کہوں تو کیا بےبے نجومی کہوں :roll:
  3. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    السلام علیکم! :D
  4. تیلے شاہ

    تاسف دعائے صحت یابی

    بہت عمدہ اصل میں میرا میٹریل بھی اچھا تھا ناں میرے گھوڑے کی ٹانگ تو ایک ہی دفعہ میں جڑ گئ تھی آپ کی ٹانگ شائد کچھ ٹائم لے۔ :wink:
  5. تیلے شاہ

    تاسف دعائے صحت یابی

    حنا اللہ کا نام لو بھئی صرف ایک ٹانگ ٹوٹی ہے جو انشاءاللہ جلدی ٹھیک ہوجائے گی بستر مرگ لکھ کر کیوں ہمارا کلیجہ نکال رہی ہو۔ فہیم بھائی کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے بس ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کریں اور صمد بانڈ کا استعال جارہ رکھیں انشاء اللہ جلد ہی سب کچھ نارمل ہو جائے گا۔ :wink:
  6. تیلے شاہ

    اپنے بارے ،

    میری تو خیر ہے- “اُن“ کی اللہ سے خیریت چاہتا ہوں :wink:
  7. تیلے شاہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    دیا مرزا (نام ہی کافی ہے ) 8)
  8. تیلے شاہ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ٹم چن چاؤ جاپانی نام :wink:
  9. تیلے شاہ

    اپنے بارے ،

    :lol: نہیں نہیں بھابھی بہت خیال رکھنے والی ہیں ایسی ویسی تمھارے جیسی بالکل نہیں ہیں ہیں ناں شمشاد بھائی۔
  10. تیلے شاہ

    اپنے بارے ،

    میں نے تو بھوک کی وجہ سے ایسا کہہ دیا تھا قسسسم سےےےے :cry:
  11. تیلے شاہ

    چھوٹی موٹی معلوماتِ عامہ پر تبادلہ خیال

    ہا ہا ہا ارے اب بنو مت تم اچھی طرح جانتی ہو بس بن رہی ہو :wink:
  12. تیلے شاہ

    اپنے بارے ،

    دھنک جو بھی ڈالنا ہے جلدی جلدی ڈالو آج بھوک بہت لگی ہے :wink:
  13. تیلے شاہ

    چھوٹی موٹی معلوماتِ عامہ پر تبادلہ خیال

    ہا ہا ہا ویسے ان میں ایک اضافہ کر لو ہاتھی بکری بلی کتا اور بے شرم (بے وقوف) ایسے جانور ہیں جنہیں پسینہ نہیں آتا۔۔۔ :wink:
  14. تیلے شاہ

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    :lol: خالہ نجومی کہاں ہیں آپ ایک بات کا پتہ کرنا تھا آپ سے جلدی سے تشریف لے آئیں
  15. تیلے شاہ

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    :lol: دیکھیں جی ہم دونوں ماشاء اللہ سے تہذیب یافتہ بندے ہیں ناقابل اشاعت گپ شپ نہیں کرتے۔ :evil:
  16. تیلے شاہ

    بدتمیزیاں

    :beating: :pagal:
  17. تیلے شاہ

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    صبح سویرے اٹھ کر ناشتہ کیا اس کے بعد آفس آئے چائے بنا کر پی پھر آفس کا کام کیا درمیان میں دو نمازیں ادا کیں شمشاد بھائی سے فون پر بات کی :D
Top