راجہ صاحب بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں مکی بھائی، یہ مسلہ آپکی ڈیمو سائٹ میں ہے اور یہی مسلہ میرے ساتھ بھی پیش آ رہا ہے۔ جب تک کیرٹکر انکوڈنگ میں utf-8 کو سلیکٹ نہ کر دیں فانٹ ٹھیک نظر ہی نہیں آتا۔
نبیل بھائی کے مطابق اس میں utf8 اینکوڈنگ والا میٹا ٹیگ نہیں ہے۔ اگر وہ اس میں شامل کر دیا جائے تو میرے...