نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    ارے واہ اتنی جلدی صبح بھی گئی۔
  2. پاکستانی

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    بات کچھ جم نہیں رہی۔ ایک طرف سے سوالات پوچھے جا رہے ہیں اور دوسری طرف آئیں بائیں شائیں سے کام چلایا جا رہا ہے۔ اور جو جوابات آ رہے ہیں وہ یا تو موضوع سے ہٹ کر یا ایسے انداز سے جیسے سمجھانے کی بجائے کوئی حکم نامہ سنایا جا رہا ہو۔ میرا علی عمران اور ان کی ٹیم کو ہمدردانہ مشورہ ہے کہ وہ پہلے اس...
  3. پاکستانی

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    یہ نادرا والے ب فارم یا نیشنل آئی ڈی پر کون سا فانٹ استعمال کر رہے ہیں؟ اس بارے میں کوئی رپورٹ
  4. پاکستانی

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    یہاں جو بھی باتیں ہو رہی ہیں سر تسلیم خم ہیں، کیونکہ ایک مسلمان کے نزدیک قرآنی آیات اور ہدیث مبارکہ کو جھٹلانا تو ایک طرف اس بارے سوچنا بھی گناہ ہے۔ قیصرانی بھائی نے صحیح سمت میں موضوع کو آگے بڑھایا ہے۔ اس وقت ہمیں مل بیٹھ کر ان عوامل، شرائط یا قوانین پر باعث کرنی چاہیے جس پر چلتے ہوئے جہاد یا...
  5. پاکستانی

    تاسف مشتاق احمد یوسفی صاحب کی مسز کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  6. پاکستانی

    سوری رانگ نمبر

    لڑکی١۔ ہیلو! کیسی ہو تم؟ لڑکی٢۔ اتنی دیر لگا دی تم نے، میں کب سے بیٹھی تمھارے فون کا انتظار کر رہی تھی۔ لڑکی١۔ بان بس امی کی طبعیت ٹھیک نہیں تھی تو کھانا بنانے میں ذرا دیر ہو گئی۔ ویسے تم کیا کر رہی تھی؟ لڑکی٢۔ میں؟ میں تو شاہ رخ کی فلم ‘میں ہوں نا‘ دیکھ رہی تھی۔ لڑکی١۔ اوہ! اچھا کیسی ہے...
  7. پاکستانی

    روزنامہ جنگ کی بلاگ سروس کا اجراء

    زبردست! اچھا اضافہ ہے۔
  8. پاکستانی

    ٹربیوٹ ۔۔۔۔۔اردو محفل

    آمین پیارے بھائی
  9. پاکستانی

    چٹکلے

    :lol: :lol:
  10. پاکستانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کو مبارک باد

    ہمارے قیصرانی بھائی چھپے رستم ہیں۔ انہوں نے چپکے بلاگ بنا کر غیر اعلانیہ بلاگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔ امید ہے اب ان کے بلاگ سے نئی نئی تحریریں پڑھنے کو ملیں گی اور ان کا یہ بلاگ اردو بلاگ کی دنیا میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گا۔ قیصرانی بھائی کے بلاگ کا ایڈریس یہ رہا میری طرف سے قیصرانی...
  11. پاکستانی

    قیصرانی بیک ان ایکشن

    بہت بہت مبارک باد قیصرانی بھائی
  12. پاکستانی

    عشق

    مثلِ بو قید ہے غنچے میں ، پریشاں ہو جا رخت بردوش ہے ہوائے چمنستاں ہو جا ہے تنک مایہ ، توذری سے بیاباں ہو جا نغمہ موج سے ہنگامہ طوفاں ہو جا قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسم ِ محمد سے اجالا کر دے اقبال
  13. پاکستانی

    "میری پسند"

    درد کچھ معلوم ہے یہ لوگ سب کس طرف سے آئے تھے کدھر چلے نظر میرے دل کی پڑی درد کس پر جدھر دیکھتا ہوں وہی روبرو ہے زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مرچلے خواجہ میر درد
  14. پاکستانی

    عشق

    دیکھنا ہر صبح تجھ رخسار کا ہے مطالعہ مطلع انوا رکا یاد کرنا ہر گھڑی اُس یار کا ہے وظیفہ مجھ دل بیمار کا شغل بہتر ہے عشق بازی کا کیا حقیقی و کیا مجازی کا ولی دکنی
  15. پاکستانی

    تبصرہ کیجیئے

  16. پاکستانی

    تعارف شیخ‌ عبدالوحید

    خوش آمدید شیخ‌ عبدالوحید صاحب
  17. پاکستانی

    بیت بازی

    یاد کرنا ہر گھڑی اُس یار کا ہے وظیفہ مجھ دل بیمار کا شغل بہتر ہے عشق بازی کا کیا حقیقی و کیا مجازی کا ولی دکنی
  18. پاکستانی

    بیت بازی

    نہ ہوے اُسے جگ میں ہر گز قرار جسے عشق کی بے قراری لگے ولی دکنی
  19. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    اچھا جی میں تو چلا زیادہ دیر نہیں بیٹھا جا سکتا طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے انشاءاللہ کل ملاقات ہو گی
Top