ناصر صاحب لاٹری تو صرف اسکی ہی نہیں اس سے پہلے جو تھے ان کا بھی یہی کا کام تھا ملک کے نام پر امداد لینی اکاؤنٹ اپنے بھر لینے عوام بیچاری سڑکوں پر بھیک مانگ کر اپنا گزارا کر رہے ہیں اور یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے مزے سے زندگی گزار رہے ہیں!
مع السلام
دراصل ہم طنز مزح نگار کا یہی مسئلہ ہے لوگ میری ہر بات کو اپنی بات پر طنز سمجھتے ہیں حالانکہ میں صرف مذاق کر رہا ہوتا ہوں !
اور برا کون منا رہا ہے بھئ بھائ بہنوں کی کہی ہوئ باتوں کا برا نہیںمناتے !
مع السلام
ٹوکیو میں فرینڈز آف پاکستان آف پاکستان کے اجلاس میں پاکستان کے لیئے پانچ ارب ڈالر سے زائد کی امداد کے وعدہ کیئے گئے ہیں !
اب جو یہ امداد ملی ہے اسکا اگر ہم صحیحطریقے سے اتعمال کریں تو پاکستان کے مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے اس پر ہمارے دوست احباب کی کیا رائے ہے ؟
مع السلام
ہاں بس بال سفید ہونے والے رہ گئے ہیں !
وہ کیوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
]کتنی چھوٹی کیا مطلب؟ سترہ سال کی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[/COLOR]
اب یہ تو سفید جھوٹ ہے !
مع السلام
نہیں ہماری یہ عادت ہے کہ جمعرات کی رات اور جمعہ کو دوپہر کا کھانا ہم باہر ہی کھاتے ہیںایک تو تفریح ہو جاتی ہے اور دوسرا مختلف جگہ سے کھانے کا موقع مل جاتا ہے !
مع السلام