بھائ میرے دین ایک ہی ہوتا ہے لیکن جب فرقہ بندی میںاس کے ٹکڑے ہو جاتے ہیں تو انہیں مذہب کہا جاتا ہے قرآن نے اپنے نزول کا مقصد یہ بتایا ہے کہ وہ ان تمام اختلاف کو مٹا کر خدا کا دین قائم کرئے گا اور فرقوں اور گروہوں میںبٹے ہوئے انسان کو ایک امت واحدہ میںتبدیل کر دے گا ! لیکن ادھر تو نظام ہی سارا...