اچھا بتاتا ہوں ایک منٹ !
یہ جو کمپنیاں ہوتی ہیں ان کے ورکر جو آفس میں کام کرتے ہیں ان کو ایک سال بعد (دو) یا (تین) تنخوائیں دیتے ہیں علیحدہ اس کو بونس کہتے ہیں !
مع السلام
لیکن جوس تو لوگ پیتے ہی ہمت بڑھانے کے لیئے ہیں اور تمہیں جوس پی کر بھی ہمت نہیںآتی !
اور یہ جو 4 کپ چائے پیئے ہیں تم نے کہیں چمچ کا نام کپ تو نہیں رکھا ہوا !
مع السلام