نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی منصور(قیصرانی)بھائی، واقعی انکی تحریرمیں ایسی بات ہے جوکہ دل کوموہ لیتی ہے ۔ اللہ تعالی انکی قبرکوبقعہ‏نوربنائے (آمین ثم آمین) ملت اسلامیہ کے بنیادی ارکان: علامہ اقبال(رحمۃ اللہ)نے رموزبےخودی میں ملت اسلامیہ کے بنیادی ارکان کی وضاحت کی ہے وہ...
  2. جاویداقبال

    عزم اور توکّل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت اچھے ، بہت خوب واقعی پڑھنے کے لائق تحریرہے اورسوچنے کاکافی کچھ موادہے اس میں ۔ اللہ تعالی آپ کوجزادے(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  3. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باب نمبر9:وقف میں شرط لگانے کابیان ہم سے ابوالیمان نے بیان کیاکہاہم کوشعیب نے خبردی کہاہم سے ابوالزنادنے انہوں نے اعرج سے انہوں نے ابوہریرہ(رضی اللہ عنہ)سے کہ آنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے فرمایااللہ کے ننانویں ایک کم سونام ہیں،جوکوئی ان کویادکرلے،وہ بہشت...
  4. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، فتنوں کاپس منظر: محمدحسین ہیکل لکھتے ہیں۔۔۔۔۔"فتنہ وفسادکے طوفان پرنظرڈالنے بعض قابل غوراہم امورسامنے آتے ہیں ۔"پہلی بات تویہ ہے کہ جوفتنہ اٹھا'بڑی تیزی سے اٹھا۔اسودعنسی یمنی نے بڑے تھوڑے عرصہ میں ملک کے ایک بڑے حصہ پرقبضہ کرلیااوراس کی حکومت مکہ مکرمہ...
  5. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، نمبر8:اورعبداللہ بن عوف نے ابن سیرین سے نقل کیاایک اونٹ والے سے کہاتواپنے اونٹ لاکرباندھ دے اگرمیں فلاں دن تک تیرے ساتھ سفرنہ کروں توتجھ کوسودرہم دوں گاپھراس دن تک نہ نکلاتوشریح قاضی نے یہ حکم دیاکہ جس نے خوشی سے کوئی شرط اپنے اوپرلگائی نہ زورزبردستی سے تووہ...
  6. جاویداقبال

    جاپان کے تعلیمی نظام میں قومی زبان کی اہمیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت خوب ، بہت بہتر راجہ بھائی، واقعی پرمغزمضمون لکھاہے آپ نے قومی زبان پر۔ ہمارے ہاں بس ایک احساس کمتری ہے کہ جب تووہ اردومیں بھی ایک دوانگلش کے لفظ بول نہ لیں توبات نہیں کرتے ہیں۔ واقعی بات ہے اردوکوپھیلانے کی لیکن ہمارے ہاں حکومت کے تمام کام انگریزی میں ہوتے...
  7. جاویداقبال

    کچھ کلیدی تختے کے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ویسے سسٹرشگفتہ، نے بہت اچھے طریقہ سے یہ بیان کردیاہے کہ ئ اور‏ئی میں کافی فرق ہے ئے میں کیافرق ہے ۔ باقی جس نے استعمال کرناہے توٹھیک ہے لیکن حسن اردوکے حساب سے دیکھاجائے توئی اورئے ہی موزوں شکل ہے ۔ اورہرجگہ یہی شکل استعمال ہوتی ہے توکوشش تویہی کرنی چائیے کہ...
  8. جاویداقبال

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، تیلے شاہ بھائی، یہ بات توآپ کی ٹھیک ہے لیکن میں نے آپ کوبتایاہے کہ ہرکوئی بھی ایسانہیں ہوتاکہ اس سے دوستی کی جائے اورہرکوئی ایسابھی نہیں ہوتاکہ اس کواگنورکیاجائے ۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے بندہ چاہتاہے کہ بات کرے لیکن وہ بات نہیں کرتے اورکچھ ایسے ہوتے...
  9. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، نوربصیرت۔ تقوی اورقرب الہی۔ قرآن پاک میں روزوں کے بارے میں جورکوع ہے ،اس کاآغازاس ارشادسے ہے(ترجمہ"اے لوگو،جوایمان لائے ہو!تم پرروزے فرض کئے گئے ہیں جیسے تم سے پہلی امتوں پرفرض کئے گئے تھے تاکہ تمہارے اندرتقوی پیداہو۔" اسکے بعدروزوں کے بارے میں احکامات...
  10. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باب نمبر5: قرض میں شرط لگانا۔ اورلیث نے کہامجھ سے جعفربن ربیعہ نے بیان کیا،انہوںنے عبدالرحمن بن ہرمزسے انہوںنے ابوہریرہ(رضی اللہ عنہ)سے،انہوںنے آنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) سے آپ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) نے ایک شخص کاذکرکیا(بنی اسرائیل میں)اس نے بنی...
  11. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، میں آج دوست کے پاس گیاایک تواس کاسکینرچھوٹاہے جوکہ ایک ایک پیج کوسیکن کرتاہے میں کوشش کروں گاکہ چلوایک ایک پیج ہی سکین کرسکوں نہیں توکوئي اورسکینرڈھونڈتاہوں۔ اورمیں انشاء اللہ اس جلددوم پرکام شروع کررہاہوں باقی انشاء اللہ جب سکینرکابندوبست ہوگاتوپھردیکھاجائے...
  12. جاویداقبال

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بات توآپ کی ٹھیک ہے منصور(قیصرانی) بھائی، کہ ہم جن کوداددیتے ہیں یاجن کی تحریریں پڑھتے ہیں اگروہ محفل پرنہ آئیں توبندہ محسوس توضرورکرتاہے اوراس کوبیان کرنے کااندازسب کاالگ ہوتاہے جیسے کسی نے دل میں یادکرلیاکسی نے اس ممبرکوزپ کردی کسی کے پاس فون ہے توفون وغیرہ...
  13. جاویداقبال

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی منصور(قیصرانی) بھائی، ہم سب کوان دوستوں کاخیال رکھناچاہیے کہ یہ کیوں نہیں آرہے ہیں اورمحب بھائی بھی کافی دن سے نظرنہیں آئے ہیں۔ آپ نے واقعی ایک ایسے مسئلے کی طرف توجہ مرکوزفرمائی ہے۔واقعی ہمارے یہ مفیدممبرزہیں ہمیں سوچناچاہیے کہ یہ کیوں نہیں آرہے ہیں...
  14. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، نوربصیرت فارنوائے وقت، شیطانوں کاطریق واردات:سورت الناس میں یہ دعاسکھائی۔(ترجمہ) "میں پناہ میں آتاہوں انسانوں کے پروردگارکی جوانسانوں کاحکمران ہے جو انسانوں کاالہ(معبودمحبوب)ہے۔پیچھے رہ کروسوسہ اندازی کرنے والے کے شرسے۔جوانسانوں کے سینوں میں وسوسے...
  15. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باب نمبر3: اگرز مین کامالک مزارعت میں یہ شرط لگائے کہ جب چاہے کاشتکارکوبے دخل کردے۔ ہم سے ابواحمد(مراربن حمویہ)نے بیان کیاکہاہم سے محمدبن یحییٰ ابوعسٰان کنانی نے کہاہم کوامام مالک نے خبردی انہوںنے نافع سے انہوں نے ابن عمرسے جب خیبرکے یہودیوں نے عبداللہ بن...
  16. جاویداقبال

    گوگل کتاب چھاپنے کی سہولت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سرچ انجن گوگل اب صارفین کو ایسے کلاسیقی ناولوں اور دوسری کتابوں کا پرنٹ لینے کی اجازت بھی دے گا جن کے جملہ حقوق محفوظ نہیں ہیں جیسا کہ دانتے انفرنو اور ایسوپ فیبل۔ گوگل بڑے پیمانے کے اس منصوبے میں بڑی یونیورسٹیوں میں پڑھائے جانے والی کتابوں کو بھی شامل کرے گا۔...
  17. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت شکریہ زکریابھائي، میں انشاء اللہ آئندہ کوشش کروں گاکہ جوبھی موضوع ہوگااس کے متعلق کچھ تحریرکردیاکروں گا۔ والسلام جاویداقبال
  18. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، یہ دراصل میری پاس بخاری شریف کی کتاب ہے جلد دوم یہ کسی دوست سے لی ہے اس پرسے دیکھ کرلکھ رہاہوں۔ اورمنصور(قیصرانی) بھائی نے بھی کہاتھاکہ حوالہ دیں تومکمل حوالہ بھی دے رہاہوں۔ والسلام جاویداقبال
  19. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بالکل منصور(قیصرانی) بھائي اورمہوش بہن ہمیں اس بات کوبھی مدنظررکھناازحد ضروری ہے کہ ایسی تفسیروترجمہ ہوجوکہ تمام مکتبہ فکرکوقبول ہوتواس صورت میں "وحیدالزماں"صاحب کانام ہی قرعہ ہے اوردوسرا جیسے مہوش بہن، کے مطابق انہوں نے تمام صحہ ستہ کاترجمہ بھی کیاتوبھی اسطرح...
  20. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، شکریہ مہوش بہن، چلوٹھیک ہے میں اس کوسکین کی کوشش کرتاہوں کیونکہ سیکنیرمیرے پاس آفس میں نہیں ہے ایک دوست کے پاس ہے وہاں سے اس کوسکین کرنے کی کوشش کرتاہوں ۔ اب انشاء اللہ اس کااردوترجمہ ہی لکھوں گا۔ والسلام جاویداقبال
Top