نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، تلمیذبھائی، آپ کاحوصلہ افزائی کابہت شکریہ۔اورمن کے جواب جوآپ نے کہاہے ممکن یہ ایسے ہی ہوکہ من کھمنبی کی ہی کسی قسم کانام ہے اوراس بارے میں کوئی حکیم ہی ٹھیک علم دے سکتاہے۔ منصور(قیصرانی) بھائی آپ کااورمحب بھائي آپ کابھی حوصلہ افزائی کابہت بہت شکریہ۔ اوریہ...
  2. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی منصور(قیصرانی) ان کانام "وحیدالزماں" ہے والسلام جاویداقبال
  3. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، پہلے تومہوش بہن،آپ کومبارک بادکہ الحمداللہ ۔ اللہ تعالی کابے پایاں کرم ہے آپ پرکہ اب آپ لگتاہے روبہ صحت ہے میری اللہ تعالی سے عاجزانہ درخواست ہے کہ آپ کومکمل طورپرصحت یاب کرے(آمین ثم آمین) میری پاس یہاں سعودی عرب میں ایک دوست کے پاس سے بخاری شریف کادوسرا...
  4. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اگرزکریابھائی کوئی مسئلہ ہے تومیں یہ سلسلہ ختم کردیتاہوں۔ اورہاتھ سے لکھ کرپوسٹ کردیاکروں گا۔(شکریہ) والسلام جاویداقبال
  5. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، نوربصیرت فارنوائے وقت یہاں کللک کریں۔ والسلام جاویداقبال
  6. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ترجمہ:باب ولاء میں شرط لگانا۔ ہم سے اسمعٰیل نے بیان کیاکہاہم سے امام مالک نے،انہوںنے ہشام بن عروہ سے انہوں نے اپنے باپ سے،انہوں نے حضرت عائشہ (رضی اللہ عنہما) سے انہوں نے کہابریرہ (رضی اللہ عنہما) میرے پاس آئی اورکہنے لگی میں نے اپنے مالکوں سے نواوقیہ...
  7. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھائی منصور(قیصرانی)، میں نے آپ سے پہلے بھی کہاتھاکہ اگراردوزبان میں بخاری شریف مل جائے تومیں انشاء اللہ اس کوٹائپ کرنے شروع کردوں گا(انشاء اللہ)اسی طرح مسلم شریف اورمشکوۃ کی کتاب پی ڈی ایف میں ہوتوبھی ڈھونڈیں تاکہ ان کوبرقیانہ شروع کیاجاسکے۔ میری رائے کے مطابق...
  8. جاویداقبال

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، تم جانو،تم کوغیرسے جورسم وراہ ہو مجھ کوبھی پوچھتے رہوتوکیاگناہو بچتے نہیں مواخذہ روزحشرسے قاتل اگررقیب ہے توتم گواہ ہو کیاوہ بھی بے گنہ کش وحق ناشناش ہیں ماناکہ تم بشرنہیں،خورشیدوماہ ہو ابھراہوانقاب میں ہے ان کے ایک تار مرتاہوں میں کہ یہ نہ کسی کی نگاہو...
  9. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی یہ مہوش بہن کاایک زبردست آئیڈیاہے ۔ میں دعاگوہوں کہ اللہ تعالی اس کوپائہ تکمیل پرپہچانے کی ہمت اورحوصلہ عطاء فرمائے (آمین ثم آمین) میرے ذہین میں اس کے ساتھ ایک اوربھی آئیڈیاہے کہ اگراسی طرح ہم تمام حدیث کی کتابیں کوبھی ڈیٹابیس وائزرکھیں کہ جوکوئی بھی کسی...
  10. جاویداقبال

    مبارکباد کامیابی ،

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، مائی ڈیئرسسٹر،میں نے چوکیداری کاتونہیں کہاتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :? میں نے محاورتاہی بولاتھاکہ مٹھائی کی دوکان ہوگی تومجھے دوبارہ دوبارہ آناجانانہیں پڑے گاکیونکہ مٹھائي بقول آپ کے بہت ہی کھاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll: اللہ نظربدسے بچائے (آمین ثم آمین)...
  11. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، نوربصیرت فارنوائے وقت یہاں کللک کریں۔ والسلام جاویداقبال
  12. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باب نمبر1۔لوگوں سے زبانی شرط کرنا۔ ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا،کہاہم کوہشام بن یوسف نے خبردی،ان سے ابن جریح نے بیان کیاکہامجھ کویعلی بن مسلم اورعمروبن دینارنے خبردی ان دونوں نے سعیدبن جبیرسے روایت کی اوران میں ایک دوسرے سے زیادہ بیان کرتاہے،ابن جریح نے...
  13. جاویداقبال

    تاسف بھائی کی کامیابی کے لیے دعا چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
  14. جاویداقبال

    مبارکباد مبارکباد شاکر صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ڈھیروں مبارکاں شاکر بھائی اللہ تعالی آپ کی نیک خواہشات کوپوراکرے (آمین ثم آمین) اورآپ کوجس یونیورسٹی میں آپ چاہتے ہیں داخلہ مل جائے (آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  15. جاویداقبال

    تاسف بھائی کی کامیابی کے لیے دعا چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ہماری تواللہ تعالی سے دلی دعاہے کہ آپ کے بھائی کویوای ٹی میں داخلہ مل جائے اوراسکی دلی خواہش پوری ہوجائے(آمین ثم آمین) اوربات یہ ہے کہ سسٹرامن ایمان، میں رہتاتوجدہ میں ہوں لیکن ان مقدس مقامات پراللہ تعالی کے کرم سے آتاجاتارہتاہوں ۔ توانشاء اللہ امیدواثق ہے کہ...
  16. جاویداقبال

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھائی منصور(قیصرانی) یہ آپ کی آخری فائل صفحہ نمبر1086 تا1115 کوبھی اللہ تعالی کے کرم اورآپ کی دعاؤ‎ں سے مکمل کرکے پوسٹ کردیاہے۔ والسلام جاویداقبال
  17. جاویداقبال

    علی پورکاایلی(1086-1115)

    ’’خودبتایاہے۔‘‘ایلی نے اس کی طرف دیکھا۔ ’’ہاں۔‘‘وہ شرمانے ہوئے بولا۔’’جب میں کل یہاں پہنچااورمجھے معلوم ہواکہ تم گھرپرنہیں ہوتوتمہاری غیرحاضری میں میں نے تمہارے ہاں ٹھہرنامناسب نہ سمجھا۔لیکن۔‘‘۔۔۔وہ رک گیا۔ پھروہ خودہی بولا۔’’انہوں نے خودمجھے ٹھہرنے پرمجبورکیا۔میرامطلب ہے۔‘‘وہ مسکرایا۔’’نوفاؤل...
  18. جاویداقبال

    علی پورکاایلی(1086-1115)

    ’’ایک بات کہوں۔‘‘ایلی نے اسے تھپکتے ہوئے کہا۔ ’’کہو۔‘‘ ’’مانوگی؟‘‘ ’’کہوتو۔‘‘ ’’نہیں۔‘‘وہ بولا۔’’پہلے کہومانوگی۔‘‘ ’’مانوں گی۔‘‘وہ پیارسے بولی۔ ’’آج ہماراہنی مون ہے۔‘‘وہ بولا۔ شہزادنے مسکراکرآنکھیں نیچی کرلیں۔ ’’آج ہم پرانے زمانے کی یادمنائیں گے۔‘‘ ’’کیسی یاد۔‘‘ ’’جب تم مونگیہ گٹھڑی...
  19. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باب نمبر793: ترجمہ: ہم سے مسددنے بیان کیا،کہاہم سے حمادنے،انہوں نے عبدالعزیزسے،انہوں نے انس(رضی اللہ عنہ)سے،اورحمادنے اس حدیث کویونس سے بھی روایت کیاانہوں نے ثابت سے،انہوں نے انس سے انہوں نے کہامدینہ والوں پرآنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)کے زمانہ میں قحط...
  20. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، نوربصیرت فار نوائے وقت یہاں کللک کریں۔ والسلام جاویداقبال
Top