نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    رفیع لکھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، رنگ تیرے تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ مولاتیرے رنگ رنگ ہرسوہرجا تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ تونے عطاکیامیں نے بھلادیا تونے پھردیانہ شکرکیا،نہ شکرکیا تونے اوردیااوردیتاہی گیا،دیتاہی گیا منہ موڑدیئے دریاؤں کے...
  2. جاویداقبال

    عیادت کرنامنع ہے - عطا الحق قاسمی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، عیادت کرنامنع ہے۔ ہمارے ایک دوست حال ہی میں طویل علالت کے بعدصحت یاب ہوئے تھے۔موصوف چلنے پھرنے کے قابل ہوئے توپہلا"بیان"انہوں نے عیادت کرنے والوں کے خلاف داغا۔بولے"تمہیں پتہ ہے بیماری میں مجھے سب سے زیادہ تکلیف کس نے پہنچائی؟''۔ "کس نے؟''میں نے پوچھا "عیادت...
  3. جاویداقبال

    بِہاری کباب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہاری کباب کی ترکیب تواچھی ہے انشاء اللہ کوشش کریں گے انکوبنانے کی اس کے بعدبتائیں گے کیسے بنے ہیں۔اچھے کہ ۔۔۔۔۔۔ والسلام جاویداقبال
  4. جاویداقبال

    گانوں کا کھیل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، زندگی کی تلاش میں موت کے کتنے پاس آگئے یہ سوچاتوہم گھبراگئے کہ ہم کہاں آگئے ہم کہاں آگئے والسلام جاویداقبال
  5. جاویداقبال

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، پھول خوشبو سے جدا ہے اب کے یارو یہ کیسی ہوا ہے اب کے دوست بچھڑے ہیں کئی بار مگر یہ نیا داغ کھلا ہے اب کے پتّیاں روتی ہیں سر پیٹتی ہیں قتلِ گل عام ہوا ہے اب کے شفقی ہو گئی دیوارِ خیال کس قدر خون بہا ہے اب کے منظرِ زخمِ وفا کس کو دکھائیں شہر...
  6. جاویداقبال

    جشنِ آزادی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت خوب ، بہت اچھے شمشادبھائي، کیونکہ آپ نے یہ دھاگہ کھولاہےتوآپ کوبہت بہت مبارک بادہو۔ پاکستان زندہ باد والسلام جاویداقبال
  7. جاویداقبال

    مبارکباد حجاب بھی محسن بن گئیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ، حجاب صاحبہ ، آپکومحسن بننے کی بہت بہت مبارک بادقبول ہو۔ والسلام جاویداقبال
  8. جاویداقبال

    اردو ویب وکی پر زمرہ جات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، یہاں بات لائبریری کی ہورہی تھی اوراسمیں بات آگئی مذاہب کی کہ انکو لائبریری پرکسطرح رکھاجائے۔ مانا کہ تمام مسلمانوں کے احمدیت کے بارے میں تحفظات ہیں لیکن بات پھروہی ہے کہ جب تک سچ اورجھوٹ کوواضح کرکے نہ دکھایاجائے گاتوپتہ کس طرح چلے گاکہ جھوٹاکون ہے اورسچاکون ہے...
  9. جاویداقبال

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، یہ رنگِ خوں ہے گلوں پر نکھار اگر ہے بھی حنائے پائے خزاں ہے بہار اگر ہے بھی یہ پیش خیمۂ بیدادِ تازہ ہو نہ کہیں بدل رہی ہے ہوا سازگار اگر ہے بھی لہو کی شمیں جلاؤ قدم بڑھاتے چلو سروں پہ سایۂ شب ہائے تار اگر ہے ابھی ابھی تو گرم ہے میخانہ جام کھنکاؤ بلا...
  10. جاویداقبال

    جشنِ آزادی کے موقع پر قائد کو خراجِ عقیدت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ، شمشاد بھائی، عمدہ ، بہترین، بہت خوب۔ علامہ اقبال(رحمۃ اللہ) نے قائداعظم(رحمۃ اللہ) کوان الفاظ میں خراج تحسین پیش کیاہے۔ ایک خط میں علامہ نے قائد کو لکھا “ برطانوی ہند میں اس وقت صرف آپ ہی ایسے لیڈر ہیں جن سے رہنمائی حاصل کرنے کا حق پوری ملتِ اسلامہ کو حاصل...
  11. جاویداقبال

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، تو آج خُدا را کل کے بارے میں نہ سوچ آئے گی اجل اجل کے بارے میں نہ سوچ رشتہ تو ہمارا ہے اَزل سے لیکن پی اور پِلا اَزل کے بارے میں نہ سوچ (قلندربابا) والسلام جاویداقبال
  12. جاویداقبال

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ، یوں کہنے کو کہتے ہیں مفّکر ہر بات سمجھا نہ کوئی آج تلِک کیا ہے حیات ٹوٹی ہوئی دیوار سے دَر سے شب و روز ہر مرُغ پکارتا ہے ہیہات ہیہات (قلندربابا) والسلام جاویداقبال
  13. جاویداقبال

    آیات الہی کانگہبان کدھر جائے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت بہت شکریہ راجا بھائی، اللہ تعالی آپ کوجزادے(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  14. جاویداقبال

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، آمین ثم آمین اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق دے - (آمین ثم آمین) یہ ایک حدیث نبوی(صلی اللہ علیہ وسلم) حاضرخدمت ہے۔ جامع نصحیت حضرت معاویہ (رضی اللہ تعالی عنہ) سے روایت ہے کہ انہوں نے ام المومنین حضرت عائشہ (رضی اللہ تعالی عنہا)کوخط لکھااوراس میں درخواست کی...
  15. جاویداقبال

    آیات الہی کانگہبان کدھر جائے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، یہ آج کے جنگ میں سلیم يزادنی کاکالم پڑھااچھالگا۔آپ لوگوں کی خدمت میں حاضرہے۔اسمیں بہت سوچنے کی باتیں ہیں ہم مسلمانوں کےلیے۔ یہاں کللک کریں۔ والسلام جاویداقبال
  16. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، دل کی اصلاح حضرت نعمان بن بشیر(رضی اللہ عنہ)سے روایت ہے کہ میں نے رسول اکرم(صلی اللہ علیہ وسلم) کویہ فرماتے سنا:"حلال بھی واضح ہے اورحرام بھی واضح ہے اوران کے درمیان ان کے درمیان(بہت سی چیزیں) شبہے والی ہیں،جن کی حقیقت سے اکثرلوگ بے علم ہوتے ہیں۔پس جوشخص شبہے...
  17. جاویداقبال

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت بہت شکریہ سارہ جی ، آپ کا اس پوسٹ کوپسندکرنے کابہت بہت شکریہ۔ انشاء اللہ تعالی میں اپنی سی سعی کرتارہوں گا۔ سارہ جی ، آپکی تحریربھی بہت خوب ہے۔ والسلام جاویداقبال
  18. جاویداقبال

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، امن ایمان صاحبہ، سب سے پہلے تواللہ تعالی سے دعاہے کہ آپکوصحت کاملہ عطاء کرے (آمین ثم آمین) دوسری بات جوآپ کے اس پوسٹ سے لگ رہی ہے کہ آپ کافی مایوس ہوگئی ہیں ۔ دیکھیں جب آپ کوئی بھی کام شروع کرتے ہیں توکچھ لوگ ان کواچھاخیال کرتے ہیں کچھ اس پراعتراض کرتے ہیں...
  19. جاویداقبال

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    مسعودی کی ایک حکایت السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، "مقدمہ ابن خلدون" مسعودی کی ایک حکایت: مسعودی پارسیوں کی تاریخ میں موبذان ہے۔جوبہرام بن بہرام کے زمانےمیں بانی مذہب تھا۔نقل کرتاہے۔ کہ موبذان الوکی زبان سے ایک کہانی سناکربادشاہ کواشاروں اشاروں میں ظلم وتعدی سے روکتاہے اوراسے اسکی بری...
  20. جاویداقبال

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت بہت شکریہ - منصور(قیصرانی) بھائی آپکی سندمیں سنبھال کررکھ لی ہے اورانشاء اللہ بوقت ضرورت اسکوضرورباضروراستعمال کروں گا۔(انشاء اللہ) بھائی محب، ہم توحاضرہیں جب چاہیں بھیج دیں۔ ہم درمے سخنے حاضرہیں۔ بھائی شمشاد۔ آپکابہت شکریہ ۔ ایک تویہ ناول بہت بڑاہے...
Top