غلطی ہماری ہے۔ ہمیں حقیر کہنا چاہیے تھا!
اس سے اسکول کا ایک واقعہ یاد آیا۔ ہمارے ایک استاد تھے، کامران اترالوی صاحب۔ موصوف پائے کے شاعر تھے۔ وہ اکثر ہمارے بارے میں دوسروں سے کہتے کہ یہ لونڈا شاعر اعظم بنے گا! ہم انہیں کہتے کہ حضور ہم شاعر عظیم بننے کو ترجیح دیں گے۔ اور ان دنوں ہمارے اسکول کے...