نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حضرات، آداب عرض ہیں!
  2. مہدی نقوی حجاز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت خوب۔ اس غزل نما میں بھی وہی بات ہے کہ الفاظ کے غیر فصیح استعمال اور نشست کی وجہ سے مفہوم اور مدعا چھپ رہا ہے یا کم رنگ ہو رہا ہے۔ کہیں تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ محض کوئی موٹا لفظ استعمال کرنے کی غرض سے پورا شعر کہا گیا ہے اور خیال یا نہیں پایا جاتا یا ہے تو چندان خاص نہیں! اس مصرعے میں: کروں...
  3. مہدی نقوی حجاز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    حضور غزل اچھی ہے۔ البتہ چند ایک خامیاں ہیں مکمل غزل میں۔ اکثر اشعار ایسے ہیں جن میں تعقید لفظی یا سہل ممتنع ہی کہہ لیں، کی وجہ سے مدعا اور مفہوم واضح نہیں ہو پا رہا۔ پھر ایک مصرعے کے وزن کے بارے میں مجھے اندیشہ ہے: ہجر کی رات کٹے گی خدا خدا کر کے۔ گمان غالب ہے کہ آپ ہجر کا تلفظ بر وزن شجر کرتے...
  4. مہدی نقوی حجاز

    جانے کب ہوں گے کم، اس دنیا کے غم!

    جانے کب ہوں گے کم، اس دنیا کے غم!
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور حضرت حجازؔ بھی سلام عرض کریں گے سب کو! :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    در اصل وجی صاحب یہاں رونق لگنے میں وقت ہی کتنا درکار ہوتا ہے! :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ کھانا تو ترک نہیں کیا ناں کہیں؟! :mrgreen:
  8. مہدی نقوی حجاز

    نصیر الدین نصیر بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے --- سید نصیر الدین نصیر

    بہت خوب جناب۔ ایک دو جام سے نیت مری بھر جاتی تھی تری آنکھوں نے بنایا ہے بلانوش مجھے جیتے جی مجھ کو سمجھتے تھے جو اک بارِ گراں قبر تک لے کے گئے وہ بھی سرِ دوش مجھے واہ واہ شریک فرمانے کا شکریہ!
  9. مہدی نقوی حجاز

    تعارف مجھ سے ملیئے

    اردو محفل میں خوش آمدید حضور۔ یقین کیجیے بہت درست جگہ نکلے ہیں۔ احقر اپنی شاعری اردو محفل کے مدیون ہے۔ یہاں آپ کو اساتذہ اور ایسے صاحب ذوق افراد ملیں گے، شاعری جن کا اوڑھنا بچھونا ہے، اور یہ کہنا مبالغہ بھی نہ ہوگا کہ بہترین شاعر بھی ہیں محفل پر! حضور جہاں تک میرا حافظہ ساتھ دے رہا ہے، استاد ذوق...
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہان میں سب الٹا کیوں ہو گیا ہے بھئی؟ مرد نازک دل اور جو عورتیں بقول ہنری کوری "سینٹی مینٹل" ہوا کرتی ہیں، وہ آنسو نہ صرف یہ کہ نہیں بہاتیں بلکہ نفرت بھی رکھتی ہیں بہانے والوں سے!!
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹسوے نہ بہائیے گا بس ڈرامہ دیکھ کر :) خدا نگہدار!
  12. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرواز میں کمی آجاتی ہے بھئی، اگر شاعر ایسی باتیں سننے اور کرنے لگے تو، اوپر والا بھی الہام میں بخل برتنے لگتا ہے پھر :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    امارہ اور لوامہ کی تکرار بارہا سنی ہے، لیکن اس موضوع سے جو فطری چڑ ہے، اس کے سبب کبھی سر نہیں دھنا ایسی باتوں پر!
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہوتا تو امارہ ہے، ہم یقیناً غلط لکھ گزرے ہیں! :)
  15. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    جی بہتر :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اس آخری کی نوعیت کے بارے کچھ مطلع فرمانا پسند کریں گے حضور؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نفس امارہ کو کوس رہے ہیں کہ ایسی بیہودہ گزارش ہی کیوں کی :) بالکل اچھے ہیں، آپ سنائیے۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمحہ بھر کو حافظے پر زور دیتیں موصوفہ تو معلوم ہوتا کہ پہلے بھی یاد دہانی کی تھی کہ گدھا بھی آ سکتا ہے۔ ویسے سلام علیکم، آداب۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حضور کونسا مضمون؟
  20. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    کیا سنائیں حضور، مصروفیات کچھ خاص نہیں، بس مقدار کے حوالے سے اتنی ہیں کہ حضرت غالب کی سی مشقت نہیں اٹھانی پڑتی سحر کو شب میں تبدیل کرنے کے لیے۔ صبح کرنا شام کا لانا ہے جائے شیر کا۔ :) پڑھت لکھت ہی ہے حضور، آپ بتلائیے؟ تیاری کیسی ہے؟
Top