نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    علیک السلام، حضور کیسے مزاج ہیں؟
  2. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی نہیں آتا حضور کبھی نہیں، چائے نہ ملے تو قیامت کیوں نہ آجائے!؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اہل محفل کو سلام اور آداب!
  4. مہدی نقوی حجاز

    واہ حضور!

    واہ حضور!
  5. مہدی نقوی حجاز

    اب تو بدحالوں کے خوابوں سے خدا را جائیے!!

    اب تو بدحالوں کے خوابوں سے خدا را جائیے!!
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق اتنا ہے کہ ہم دن میں بھی پی لیں تو نیند آ جاتی ہے کبھی۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب معاملہ ہے حضور ہمارے ساتھ۔ چائے اگر اپنی مرضی سے بے موقع پی لیں تو لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں ہمیں۔ یعنی نیند اڑنے کے بجائے آنے لگتی ہے!!
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاف ظاہر ہے کہ ہمارے علاوہ، سب، جب چاہیں چائے پی سکتے ہیں!!
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات گئے خواب میں ڈرانے کے لیے یہی تو آتی تھی ناں؟!
  10. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈورا زیادہ خوبصورت ہے یا باربی؟
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی میسر ہے جناب؟
  12. مہدی نقوی حجاز

    سر دیوار سے ماریں یا سنگ آستاں سے، خون سرخ ہی پھوٹتا ہے! پھر حضرت غالب کے دو اشعار، تری دیوار...

    سر دیوار سے ماریں یا سنگ آستاں سے، خون سرخ ہی پھوٹتا ہے! پھر حضرت غالب کے دو اشعار، تری دیوار دیکھ کر، سنگ آستاں کیوں ہو!؟
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ترجیحاً انہیں فارسی میں محاورہ ہے کہ "نخود سیاہ" کے پیچھے بھیج دیا کیجیے، یعنی کالے چنے کی تلاش میں!
  14. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ حضور آپ کو تو چائے بھی مل جاتی ہے بیٹھے، ہمیں اٹھ کر چائے خانہ تک رسائی حاصل کرنا پڑتی ہے!!
  15. مہدی نقوی حجاز

    چلیں باتوں میں بہلائے کبھی آئے

    ہماری جانب سے دو فوری گزارشات ہیں: تیسرے شعر میں چند کی دال گرنا جائز نہیں! اسے کچھ سے تبدیل کر کے درست کیا جا سکتا ہے۔ مقطع میں مٹا ڈالنا روزمرہ کے خلاف ہے۔ مٹا ہی دے، درست ہو سکتا ہے۔ تفصیلاً اساتذہ دیکھیں گے۔ اچھی غزل ہے۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمحہ بھر کو سکون میسر نہیں ہے حضور اس جہان بےثبات میں، گو :اتفاقات ہیں زمانے کے!! حاوی نہ کریں اپنے اوپر!
  17. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب زمین اور آسمان کا فرق ہے محترمہ! تخمینہ اندازے کی خاص قسم اور طنز باریک بینی سے مزاح کے لبادے میں کسی کی ریزش آبرو، آسان الفاظ میں۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب عندیہ تو لگا سکتا ہے اور تخمینہ بھی، طنز کرنا مشاہیر کا کام ہے۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف توڑنے میں بھی خاصا نام کمایا ہے!!
  20. مہدی نقوی حجاز

    موزوں طبع، آزاد منش، نسبتاً مہدی نقوی حجازؔ :)

    موزوں طبع، آزاد منش، نسبتاً مہدی نقوی حجازؔ :)
Top