نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    کینیڈا کب سے مذہبی سکالرز کو امیگریشن دینے لگا ۔ ہم نے تو کسی جگہ ایسی کیٹیگری نہیں دیکھی۔ اگر کسی اور نے دیکھی ہو تو براہِ کرم ربط پیش کرے
  2. زرقا مفتی

    ملیر کی گلیاں (از زینت حسام)

    ایسا لگتا ہے ہر شخص اپنا تابوت اپنے کاندھے پر اُٹھائے پھر رہا ہے انا للہ و انا الیہ راجعون ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہر سیاسی جماعت کے عسکری ونگز ہیں۔ اسلحے کے انبار ہیں جنگجو دہشت گرد ہیں جن کے سینے میں دل نہیں ہے۔ ضیاالحق نے پی پی پی کا زور توڑنے کے لئے ایم کیو ایم بنائی ایم کیو ایم نے اپنا رسوخ...
  3. زرقا مفتی

    آخری سازش (کالم از حامد میر)

    کوئٹہ میں دوسرے دھماکے کے بعد دل و دماغ صدمے کے اثر سے باہر نہیں نکلے۔ میں زین صاحب سے متفق ہوں کہ اس دھماکے کے پیچھے لینڈ مافیا کا ہاتھ نہیں ہوسکتا۔ پاکستان میں امریکہ کے ساتھ ساتھ سعودی عرب اور ایران بھی اپنے مفادات کی نگرانی کرتے ہیں اور ان مفادات کے لئے مدرسوں اور مذہبی عسکریت پسند تنظیموں...
  4. زرقا مفتی

    ن لیگ سندھ میں

  5. زرقا مفتی

    نواز لیگ میں شامل ہونے والے 11 ارکان کو ٹکٹ ملیں گے

    پارٹیاں بدلنے کی ایک بڑی وجہ کچھ افراد اور خاندانوں کی بڑی سیاسی پارٹیوں پر اجارہ داری ہے سیاسی پارٹیوں میں اگر جمہوریت ہو تو لوٹا کریسی ختم ہو جائے بھٹو کے بعد پی پی پی کی سربراہی بے نظیر کو وراثت میں مل گئی ۔ بے نظیر کے بعد اس ترکے کے نگہبان زرداری ہوگئے اور اب بلاول کی تاجپوشی ہو گئی کیا پی...
  6. زرقا مفتی

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    ١۷ نومبر۲۰١١ کو میرے دیور کو ڈاکوؤں نے ہمارے گھر میں اُس کے بیوی بچوں اور ضیٕعف والدین کے سامنے گولی مار دی ۔ ہمارے گھر میں اگر اسلحہ ہوتا تو اپنی حفاظت کر سکتے تھے۔ حکومت تو عام آدمی کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے ہاں اگر حکومت ایسے قاتلوں کو پکڑ کر فوری عبرت ناک سزائیں دے تو حکومت پر اعتماد...
  7. زرقا مفتی

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    ایم کیو ایم اپنے تئیں ایک قومی جماعت بننا چاہ رہی ہے مگر پنجاب میں اسے پذیرائی ملنا بہت مشکل ہے۔ لاہور میں جلسے کے لئے اُنہوں نے جنوبی پنجاب سے غریب لوگوں کو معاوضے پر بُلایا تھا۔ الیکشن میں پی پی سے اتحاد کا مطلب ہوتا سیٹ ایڈجسٹمنٹ یعنی کراچی اور حیدر آباد میں بھی کچھ سیٹیں پی پی پی کو دینا...
  8. زرقا مفتی

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    لشکرِ جھنگوی کے ملک اسحاق2008 سے پنجاب حکومت کے وظیفہ خوار http://tribune.com.pk/story/210827/lejs-malik-received-monthly-stipend-from-punjab-govt/
  9. زرقا مفتی

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    اسلحہ رکھنے پر نہیں بغیر لائسنس کے غیر قانونی اسلحہ رکھنے سزائے موت تب دی جائے جب کسی کی جان جائے
  10. زرقا مفتی

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    فواد صاحب چھٹی پر ہیں اُن کے لئے کافی ہوم ورک اکٹھا ہو چکا ہے حالیہ برسوں میں امریکہ کی دُنیا میں کم ہوتی مقبولیت http://www.pewglobal.org/2012/06/13/global-opinion-of-obama-slips-international-policies-faulted/
  11. زرقا مفتی

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    کچھ روز پہلے ایک خاتون سے ملاقات ہوئی جن کا ایک بھانجا پچھلے واقعے میں جاں بحق ہوا تھا۔ اُن کے دو بھانجے پہلے دھماکے کے بعد امدادی کاموں میں ہاتھ بٹانے کے لئے گھر سے گئے کہ دوسرا دھماکہ ہو گیا ایک بھائی ہلاک ہو گیا اور دوسرا معذور دونوں اعلیٰ تعلیم یافتہ تھے۔ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے حکومت تو...
  12. زرقا مفتی

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    بجا فرمایا آپ نے یہاں ہر کوئی اپنے مفادات کے لئے سیاست یا حکومت کرتا ہے ۔ عوام تو فقط تماشائی ہیں
  13. زرقا مفتی

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    کچھ کرنے کا ارادہ ہو تو حکمت عملی بھی بن جاتی ہے اور راستے بھی نکل آتے ہیں نیت ٹھیک نہ ہو ارادہ مضبوط نہ ہو تو کسی کام کا حسب منشا نتیجہ نہیں نکلتا
  14. زرقا مفتی

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    کچھ تو کریں یہ تو صرف نمبر گیم کھیل رہے ہیں کہ اُنہوں نے ہمارا ایک کارکن مارا ہے اُن کے دو مار دیتے ہیں؟
  15. زرقا مفتی

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    نادرا کا ڈیٹا بیس امریکہ کے کام آ سکتا ہے تو پاکستانی حکومت بھی اس سے استفادہ کر سکتی ہے
  16. زرقا مفتی

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    کراچی میں بد امنی کے ذمہ دار بھی یہی پارٹیاں ہیں عروس البلاد کراچی کی حالت ایک خون آلود لاش جیسی ہے اور یہ مردار خور راجہ گدھ کراچی کو دس زونز میں تقسیم کرکے اسلحے سے پاک کرنا چاہیئے ۔ غیر قانونی اسلحہ کی برآمدگی پر کم از کم سات سال قید کی سزا ہونی چاہیئے ساتھ ہی مجرم کی جائیداد بھی ضبط ہونی...
  17. زرقا مفتی

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون رحمان ملک کہاں ہیں؟؟ کوئٹہ میں گورنر راج کا کیا فائدہ ہوا؟ لشکرِ جھنگوی کو اسلحہ اور پیسہ کون دے رہا ہے؟
  18. زرقا مفتی

    ن لیگ سندھ میں

    فی زمانہ اشتہار بازی یا مارکیٹنگ کا دور ہے ہر کاروباری آدمی کی طرح شہباز شریف بھی مارکیٹنگ کی اہمیت سے واقف ہیں اس لئے بذریعہ اشتہارات اپنی مشہوری کرتے ہیں۔ عوام کا یہ حال ہے کہ اچھے اشتہار دیکھ کر پراڈکٹ خرید لیتی ہے بعد میں مطمئن ہوں یا غیر مطمئن لاہور کے سرکاری ہسپتالوں سے کسی کو واسطہ پڑا...
  19. زرقا مفتی

    ن لیگ سندھ میں

    جاوید نصرت صاحب کا کالم
Top