نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    :battingeyelashes: پہلے دال سے سارے کنکر چنئیے اس کے بعد دلنے والا کام کیجئیے ورنہ کنکر چبانے پڑ جانے ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فیر تے اسی بلا مقابلہ جیت گئے ۔۔۔ ان تلوں میں تیل نہیں کے جیسے اکمل زیدی نے اعتراف کر لیا بے ہوا ہونے کا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیامت ہے قیامت کہ کراچیان نے ڈنمارکیان سے دشمنی لگا لی۔ لیکن یاد رہے کہ پھونکوں سے یہ چراغ بجھائے نہ جائیں گے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا مطلب عاطف بھیا۔۔۔ صرف چھپائی نہ جائیں گی چٹ کر دی جائیں گی فٹ سے۔ :heehee:
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کا پوچھنا اب یہ ہے کہ بڑے ماش کی دال کے ہیں نا۔۔۔ بیسن والے نہیں چلیں گے نہیں چلیں گے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ابھی دال تو بہت دووووور۔ ل کی باری تھی نا
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    آ تو گئے آپ کے کہنے پر مگر سوچ رہے ہیں کہ لڑائی لڑائی میں کہیں کیک سے محروم نہ رہ جائیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر سوال یہ ہے کہ اکمل زیدی نے کیسے الٹی گنگا کو جھٹ سے سیدھا کر ڈالا
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نا تو آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ پہلے آپ میں ہوا بھری جائے اور پھر غباروں میں ہوا بھرنے کا کہا جائے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رائی برابر اختلاف نہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے یہ روفی بھیا کہاں ہیں آج کل۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی چائے پکانے سے زیادہ ٹیں ٹیں ہی نہ کرنے لگے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی طوطے سے پوچھ لیتے ہیں کہ ٹھنڈا پیش کریں یا گرم
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت چاہ رہی یہ سوال کرنے کو کہ صمص روری کو ضروری سمجھ لیا حائے کیا؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ چائے کے ذکر پر ہمیں بھی چائے سے جڑا بھولا بسرا رشتہ یاد آیا اور ہم بھی ایک مگ قہوہ بنا لائے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرض کرتے ہیں وعلیکم السلام خیر خیریت سیدھی والی لڑی میں بتا آئے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرتے ڈرتے کیا عیدی مانگ لیں آپ سے؟ وعلیکم السلام الحمد للہ خیر بھی ہے اور خیریت بھی۔ آپ کی خیریت بھی نیک مطلوب ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل میں آ رہا ہے کہ سمند کی لہروں کے ساتھ ساتھ بہتے جائیں لیکن لہروں کے ہمیں واپس کنارے پر پٹخنے تک ہماری چائے ٹھنڈی ہو جائے گی اس لیے ارادہ بدل دیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا جھوٹ نہ بلوائے لیکن دیواروں کے گرنے کا الزام ہم پر عائد مت کر دیجئے۔ سب اس اردو محفل ہی کی کرامات ہیں جو ہم حال دل بیان کر دینے پر قادر ہوئے
Top